مشرف کیس میں شریف برادران کی خاموشی سوالیہ نشان بن چکی

| وقتِ اشاعت :  


لاہور(آزادی نیوز) سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کی ملکی و غیر ملکی میڈیا میں ایک مرتبہ پھر ابھرتی ہوئی شہرت اور مسلم لیگ (ن) کی قیادت کے بارے میں اٹھائے گئے نئے سوالات پر شریف برادران کی خاموشی ایک اہم سوالیہ نشان بن چکی ہے۔



مسخ شدہ لاشیں ٹارگٹ کلنگ اور افغان مہاجرین کی آبادکاری استحصالی منصوبے ہیں، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(آن لائن)بلوچستان نیشنل پارٹی کے شہید رہنماء میر امیتاز بلوچ کی تیسری برسی کے موقع پر جلسہ سے پارٹی کے سابق رکن صوبائی اسمبلی ضلع کوئٹہ کے آرگنائزر میر اختر حسین لانگو ‘



افغانستان سے غیرملکی افواج کے انخلا کے بعد امریکا سے تعلقات پرنظرثانی کریں گے، سرتاج عزیز

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد(آزادی نیوز)مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ افغانستان سے غیر ملکی فوجیوں کے انخلا کے بعد پاکستان امریکا کے ساتھ اپنے تعلقات پر نظر ثانی کرے گا۔



بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا 137واں یوم پیدائش ملی یکجہتی سے منایا جا رہاہے

| وقتِ اشاعت :  


کراچی(آزادی نیوز) بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا 137واں یوم پیدائش ملی یکجہتی اور جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے اور اس حوالے سے ملک بھر میں مختلف تقریبات کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔



راولپنڈی کے راجا بازارکے قریب فائرنگ سے 5 افراد زخمی، مشتعل مظاہرین کا پولیس پر پتھراؤ

| وقتِ اشاعت :  


راولپنڈی(آزادی نیوز) راجا بازار کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے جس کے بعد مشتعل مظاہرین نے پولیس پر پتھراؤ شروع کردیا۔ پولیس زرائع کے مطابق راولپنڈی کے علاقے پیرودھائی سے راجا بازار جانے والی سڑک پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے