’شکیل آفریدی کی رہائی تک 33 ملین ڈالر روک لیے جائیں‘

| وقتِ اشاعت :  


امریکی کانگریس میں پیش کیے جانے والے بجٹ کے مسودے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کو دہشت گردی کے خلاف کارروائی کے لیے دی جانیوالی والی رقم میں سے تین کروڑ 30 لاکھ ڈالر اس وقت تک روک لیے جائیں جب تک کہ وہ ڈاکٹر شکیل آفریدی کو جیل سے رہا نہ کر دے۔



فرنچائزز پر چھاپوں نے اربوں کی سرمایہ کاری خطرے میں ڈال دی، ٹیلی کام سیکٹر

| وقتِ اشاعت :  


کراچی(آزادی نیوز) موبائل فون کمپنیوں نے کراچی کی فرنچائزز پر متواتر چھاپوں اور موبائل کمپنیوں کے عملے کو ہراساں کرکے بھاری رقوم بٹورنے کے رجحان کو سازگار کاروباری ماحول کی راہ میں بڑی رکاوٹ قرار دیتے ہوئے حکومت سے فرنچائزز کے خلاف جاری غیرقانونی کارروائیوں کو روکنے کا مطالبہ کردیا ہے۔



کراچی: سی این جی کی ہڑتال اور ڈبل سواری پر پابندی کے باعث عوام کو شدید مشکلات

| وقتِ اشاعت :  


کراچی(آزادی نیوز) ایک طرف تو سی این جی ایسوسی ایشن کی ہڑتال نے کراچی کے باسیوں کے لئے مشکلات پیدا کر دیں ہیں جبکہ دوسری جانب پبلک ٹرانسپورٹ نہ ہونے اور ڈبل سواری پر پابندی نے شہریوں کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔روزنامہ آزادی کے مطابق سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے… Read more »



وزیراعظم نے لاپتہ افراد کی بازیابی کی یقین دہانی کرائی ہے، طاہر بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


خضدار(نامہ نگار)نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل میر طاہر بزنجو نے کہا ہے کہ نیشنل پارٹی کو وزارت اعلیٰ کا منصب خیرات میں نہیں ملا پارٹی کو عوامی سطح پر جھالاوان، مکران اور کچھی بولان میں جو کامیابی ملی ہے



وفاق سے پیسکو کے معاملات طے کرنے کیلئے بنائی گئی کمیٹی پر خیبر پختونخوا حکومت اور اتحادیوں میں اختلافات

| وقتِ اشاعت :  


پشاور(آزادی نیوز) خیبرپختونخوا حکومت نے وفاق سے پیسکو کے معاملات طے کرنے کے لئے صوبائی وزیر اطلاعات شاہ فرمان کی سربراہی میں 6 رکنی کمیٹی بنادی تاہم تحریک انصاف کی صوبے میں اتحادی پارٹی جماعت اسلامی نے کمیٹی پر عدم اعتماد کا اظہار کیا ہے۔



مشرف کیس میں شریف برادران کی خاموشی سوالیہ نشان بن چکی

| وقتِ اشاعت :  


لاہور(آزادی نیوز) سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کی ملکی و غیر ملکی میڈیا میں ایک مرتبہ پھر ابھرتی ہوئی شہرت اور مسلم لیگ (ن) کی قیادت کے بارے میں اٹھائے گئے نئے سوالات پر شریف برادران کی خاموشی ایک اہم سوالیہ نشان بن چکی ہے۔