
کوئٹہ/اسلام آباد : بلوچستان کی حکومت نے چاغی میں تانبے اور سونے کے منصوبے کو ترک کرنے کافیصلہ کیا ہے اس لیے کہ یہ صوبے کیلئے فائدہ مند ثابت نہیں ہوا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق بلوچستان کی کابینہ نے فیصلہ پچھلے ہفتے منصوبے کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے بعد یہ فیصلہ کیا