
مکہ مکرمہ: سعودی عرب کے مفتی اعظم الشیخ عبدالعزیز آل الشیخ نے کہا ہے کہ شدت پسند تنظیم کفر کے راستے پر گامزن اور اسلام کی کھلی دشمن ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
مکہ مکرمہ: سعودی عرب کے مفتی اعظم الشیخ عبدالعزیز آل الشیخ نے کہا ہے کہ شدت پسند تنظیم کفر کے راستے پر گامزن اور اسلام کی کھلی دشمن ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ( این این آئی) ضلع گوادر کے تحصیل پسنی سے چند روز قبل اغواء ہو نے والے محکمہ ایری گیشن کے چھ افراد میں سے اغواء کنندان نے دو افراد کو رہا کر دیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی (پ ر) بلوچ ہیومین رائٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام بلوچستان بھر میں فورسز کی کارروائی ،ماورائے عدالت و قانون گرفتاریوں اور مسخ شدہ لاشوں کو پھینکنے کے خلاف کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔ مظاہرے کے شرکاء نے بلوچستان بھر میں انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کے خلاف نعرے لگائے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
گوادر(بیورورپورٹ)گوادر میں نامعلوم افرادکی فا ئرنگ سے بی این پی مینگل سے تعلق رکھنے والے یونین کونسل کے چیئرمین جاں بحق ہوگئے۔ بی این پی نے واقعہ کے خلاف گوادر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق منگل کی شام ضلع گوادر کے علا قے نیو ٹا ؤ ن جناح مونومنٹ کے قریب میں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ(آن لائن)بلوچ ری پبلکن اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن اور بلوچ ری پبلکن پارٹی کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ شہدائے جنوری کی عظیم قربانی نے جہد آجوئی کو مزید تقویت بخشی آج بلوچ قوم اپنے ان شہدا ئے کی قربانیوں کو مشعل راہ بنا کر سرزمین کے تحفظ کی جدوجہد میں مزید تیزی لا رہی ہے یہاں جاری ہونے والے بیان کے مطابق
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
چاغی ( نامہ نگار ) بلوچستان کے حالات میں کوئی خاص تبدیلی نہیں آئی امن و امان کی صورتحال انتہائی مخدوش ہوچکی ہے۔ ان خیالات کااظہار شہید نواب محمداکبر خان بگٹی کے نواسے جمہوری وطن پارٹی (عالی ) کے سربراہ نواب محمد میر عالی بگٹی نے دالبندین میں مقامی صحافیوں اور قبائلی معتبرین کے وفود سے خصوصی گفتگو کے دوران کیا۔ انہوں نے کہاکہ بلوچستان کے حالات لوگوں کے سامنے ہیں الیکشن بھی ہوئے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اندرون بلوچستان(نامہ نگاران +بیورورپورٹ) نواب اکبر بگٹی شہید کی پوتی اور سردار زادہ بختیار خان ڈومکی کی اہلیہ اور بیٹی کو فائرنگ کر کے شہید کرنے کے بعد مرحومین کی چوتھی برسی کے موقع پر مختلف علاقوں میں مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال بی آر پی کی کال پر گوادر میں بھی کاروباری مراکز بند رہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
)وزیر اعلیٰ بلوچستا ن ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ اور حکومت بلوچستان کے اہم نمائندگان کے ساتھ ملاقات کے دوران کمانڈرسدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل ناصر خان جنجوعہ نے بلوچستان کے بلدیاتی انتخابات کے آخری مرحلے کے نہایت پرامن اور بطریقِ احسن مکمل ہونے پر بلوچستان کی مخلوط حکومت ، منتخب بلدیاتی عہدیداران ،نمائندگان اور بلخصوص بلوچستان کے امن پسند عوام کو تہہ دل سے مبارک باد پیش کی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
فیصل آباد : چنیوٹ میں گھریلو ناچاقی پر بیوی نے سوئے ہوئے شوہر پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ژوب۔(اے پی پی ) گوادر تا کاشغر روٹ کی تبدیلی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ روٹ کی تبدیلی پر قوم پرستوں کی خاموشی افسوس ناک اور تعجب خیز ہے ۔دینی مدارس اسلام کے قلعے ہیں ۔ان خیالات کا اظہارجمعرات کے روز جے یو آئی ( ٖف) کے رہنما وبلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مولانا عبدالواسع نے ژوب میں مقامی صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا