
واشنگٹن ڈی سی: امریکی صدر براک اوباما نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے لئے مختص کولیشن سپورٹ فنڈ میں ایک برس کی توسیع کے بل پر دستخط کردیئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن ڈی سی: امریکی صدر براک اوباما نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے لئے مختص کولیشن سپورٹ فنڈ میں ایک برس کی توسیع کے بل پر دستخط کردیئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
شمالی وزیرستان: دتہ خیل میں امریکی ڈرون حملے میں 4 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: وفاقی حکومت نے ممبئی حملہ کیس کے ملزم ذکی الرحمان لکھوی کو 16 ایم پی او تحت نظربند کردیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نئی دہلی/ انقرہ/ کابل: سانحہ پشاور پر پاکستان سمیت کئی ممالک میں سوگ کا سماں ہے ہمسایہ ملک بھارت کے بیشتر اسکولوں میں 2 منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاکستان کے وزیرِ اعظم نواز شریف نے پشاور میں پاکستانی فوج کے زیرِ انتظام چلنے والے ایک سکول پر طالبان کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے قومی سانحہ قرار دیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد ہے اور بلوچستان کے شمالی علاقوں میں درجہ حرارت میں کمی ہوئی ہے جس سے کراچی میں بھی سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاس ویگاس: پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے امریکی باکسر ڈیوون الیگزینڈر کو شکست دے کر سلور لائٹ ویلٹر ویٹ ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں گیس کے باعث دم گھٹنے سے میاں بیوی جا ں بحق ہو گئے اس سال گیس کے با عث دم گھٹنے والوں کی تعدا د 12ہو گئی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: کورنگی انڈسٹریل ایریا میں نوجوان بیٹی نے ڈنڈے کے وار کر کے اپنے سگے باپ کو قتل کردیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: صوبہ سندھ کے وزیر جیل خانہ جات منظور وسان کا کہنا ہے کہ 12 دسمبرکوزبردستی کسی کوشہر بند کرانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔