
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں جاری دھرنوں سے حکومت کے بجائے ریاست کو نقصان پہنچ رہا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں جاری دھرنوں سے حکومت کے بجائے ریاست کو نقصان پہنچ رہا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی جانب سے این اے 122 میں انتخابی عمل کے جائزے کی درخواست منظور کر لی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بیروت: شدت پسند گروپ داعش نےگزشتہ سال شام میں اغوا ء ہونے والے برطانیہ کے امدادی رضاکار ڈیوڈ ہینز کا سر تن سے جدا کرنے پر مبنی ایک وڈیو جاری کی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خیرپور: صوبہ سندھ کے شہر خیرپور میں دو گروہوں کے درمیان خونریز تصادم میں چار افراد ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے مابین ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
شمالی وزیرستان: پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں عسکریت پسندوں کے خاتمے کے لیے جاری پاک فوج کے آپریشن ضرب عضب کے دوران تازہ فضائی کارروائی کے نتیجے میں 35 دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: نیوی ڈاکیارڈ کراچی پر شرپسندوں کاحملہ ناکام بنادیاگیا جس کے دوران پاک بحریہ کا ایک افسر ہلاک جبکہ دو شدت پسند مارے گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پشاور: پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل پہاڑپور کی نشست پی کے 68 پر ضمنی انتخابات لیے آج پولنگ ہورہی ہے جہاں تحریکِ انصاف کے احتشام جاوید اور آزاد امیدوار سید مدید کاظم شاہ کے درمیان سخت مقابلہ ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
شمالی وزیرستان: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف یوم دفاع فوجی دستوں کے ہمراہ شمالی وزیرستان میں منا رہے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: اسلام آباد میں سیکیورٹی کی صورتحال کے پیش نظر چینی صدر شی جن پنگ کا دورہ پاکستان دونوں ممالک کی باہمی مشاورت سے منسوخ کردیا گیا ہے۔