محکمہ تعلیم میں معیاری اور میرٹ کو بحال رکھنے کیلئے اساتذہ میں چھانٹی کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: محکمہ ایجوکیشن میں معیار اور میرٹ کو برقرار رکھنے کے لئے ٹیچنگ اسٹاف میں چھانٹی کافیصلہ ،اندرونی سندھ تعلیمی بورڈز یا غیر تصدیق شدہ بورڈزکی ڈگریاں رکھنے والے اساتذہ کو فارغ کرنے پرغورشروع،



بلوچستان اسمبلی نے اسپیکر ،ڈپٹی اسپیکر کو ڈپلومیٹک پاسپورٹ کے اجراء کو یقینی بنانے سے متعلق قرار داد متفقہ طور پر منظور کرلی

| وقتِ اشاعت :  


xکوئٹہ: بلوچستان اسمبلی نے صوبائی وزیر صحت میر رحمت صالح بلوچ کی جانب سے اسمبلی اجلاس میں اسپیکر ،ڈپٹی اسپیکر کو ڈپلومیٹک پاسپورٹ کے اجراء کو یقینی بنانے سے متعلق قرار داد ایوان نے متفقہ طور پر منظور کرلی۔



لورالائی : کوئلہ کان میں پھنسے ہوئے 7 کان کنوں کی نعشیں نکال لی گئیں

| وقتِ اشاعت :  


لورالائی/کوئٹہ(آن لائن)بلوچستان کے ضلع لورالائی کے علاقے دکی میں کان میں پھنسے ہوئے 7 کان کنوں کی نعشیں چوتھے روز نکال لی گئیں دکی میں گیس دھماکے کے باعث کان بیٹھ گئی تھی



بلوچستان میں ان لوگوں کو حکومت دی گئی، جنہوں نے ملک کی حیثیت کو کبھی تسلیم ہی نہیں کیا، مولانا عبدالواسع

| وقتِ اشاعت :  


سبی(نامہ نگار)جمعیت علماء اسلام کے بلوچستان اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر و جمعیت کے مرکزی رہنماء مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ ملک کے بااختیار اداروں نے ان لوگوں کو اقتدار میں لایا جنہوں نے ابھی تک ملک کی حیثیت کو تسلیم ہی نہیں کیا ہے