کارکنوں کا قتل عام بند نہ ہوا تو پنجاب کا کوئی وزیرسندھ نہیں آسکے گا، الطاف حسین

| وقتِ اشاعت :  


لندن: متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ کارکنوں کی شہادتوں کا سلسلہ بند نہ ہوا تو وزیراعظم سمیت پنجاب کا کوئی وزیر سندھ میں داخل نہیں ہو سکے گا۔



حکمرانوں کے خلاف فیصل آباد میں ایف آئی آر درج کراؤں گا ، عمران خان

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ امن و امان کی صورتحال خراب کرنے کی ذمہ دار حکومت ہے اور فیصل آباد پہنچ کر حکمرانوں کے خلاف ایف آئی آر درج کراؤں گا۔