بلوچستان میں مسا ئل کو سیا سی ڈاٹیلاگ کے زریعے حل کیا جا ئے ،گورنر جعفر مندوخیل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہ بلوچستان کے پیچیدہ مسائل دراصل سنجیدہ حل کا متقاضی ہیں. تقریباً چار عشروں سے مسلسل عملی سیاست سسے وابستگی کے نتیجے میں آج بھی یہ یقین سے کہتا ہوں کہ ہمارا تنوع ہی ہماری سب سے بڑی طاقت ہے



بلوچستان میں تمام ڈیمز محفوظ ہیں اور ان میں مزید پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش ہے،محکمہ آبپاشی

| وقتِ اشاعت :  


مستونگ : محکمہ آبپاشی کے زیر تحت ضلع مستونگ ،نوشکی ،چاغی،خاران ،واشک میں تعمیر کردہ ڈیمز میں حالیہ بارشوں سے وافر مقدار میں پانی ذخیرہ کرنے میں کامیاب رہے۔تمام ڈیمز محفوظ ہیں اور ان میں مزید پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش ہے۔



ملک میں کسی کوعسکری قیادت کے خلاف جلسے کرنے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے، صادق عمرانی

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ مرادجمالی:  پیپلز پارٹی کے مرکزی سینڑل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن صوبائی وزیر آبپاشی بلوچستان میر محمد صادق عمرانی نے ڈیرہ مراد جمالی میں رہائش گاہ میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ اس موقع پر پیپلز کے ڈویڑنل صدر میر بلال خان عمرانی بھی موجود تھے استحکام پاکستان اور عسکری قیادت کے خلاف جلسے کرنے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے



بلو چستان، تیل سمگلنگ میں ملو ث ہو نیکا الزام در جنو ں لیو یز اہلکا ر معطل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان میں لیویز اہلکاروں کے منشیات اور تیل سمگلنگ میں ملوث ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے محکمہ داخلہ نے صوبے کے مختلف اضلاع میں 58لیویز اہلکاروں کا سراغ لگا لیاڈی جی لیویز بلوچستان نے 58لیویز اہلکاروں کو معطل کردیا۔