مخالفین نیشنل پارٹی کی مقبولیت سے گھبراہٹ کا شکار ہوچکے ہیں،ناصر رند

| وقتِ اشاعت :  


تمپ: : نیشنل پارٹی تمپ کی اجلاس زیر صدارت تحصیل صدر ناصر رندمنعقد ہوا.اجلاس کی مہمانان خاص ریجنل سکریٹری برائے مکران واجہ ابولحسن،واجہ حمل بلوچ تھے.اجلاس میں حالیہ جنرل الیکشن کے حوالے تحصیل تمپ کی مختلف ایریاز کی رپورٹ پیش کی گئی.



سریاب میں پیرا شوٹر امیدواروں کو عوام پر مسلط کرنیکی کوشش ہو رہی ہے ، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: حلقہ این اے 264 سے پارٹی کے محبوب قائد قومی لیڈر سردار اختر جان مینگل اور پی بی 44 سے نامزد امیدوار حاجی وحید لہڑی کے مرکزی انتخابی دفتر کے افتتاح بمقام برمہ ہوٹل سریاب روڈ پر کیا گیا۔



خواتین روزگار کے لئے معاشی آزادی کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہے،شازیہ بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: غیر سرکا ری تنظیم ہارڈ بلو چستان کی عہدیداروں نے کہا ہے کہ خواتین کی صلاحیتوں کو ابھارنے کے لئے انہیں زندگی کے تمام شعبوں میں سہولت اور وسائل فراہم کرکے روزگار ، سیاست اور دیگر شعبوں میں اپنا کردار ادا کرنے کے قابل بنانا ہوگا



لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے جاری مہم کو سبوتاژ کرنے والے ہم میں سے نہیں ، نواب رئیسانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: سابق وزیراعلیٰ بلوچستان وچیف آف سراوان نواب محمد السم رئیسانی نے کہاہے کہ لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے مہم کو سبوتاژ کرنے والے ہم میں سے نہیں ،



بلوچ یکجہتی کمیٹی کے زیر اہتمام بلوچستان میں احتجاجی ریلیاں و مظاہرے ، اسلام آباد دھرنے سے اظہار یکجہتی

| وقتِ اشاعت :  


اندرون بلوچستان : اسلام آباد میں بلوچ نسل کشی کے خلاف لواحقین اور بلوچ یکجہتی کمیٹی کا دھرنے سے اظہار یکجہتی کیلئے بلوچستان کے مختلف شہروں میں احتجاج کا سلسلہ جاری رہا۔