کوئٹہ: بلوچستان عوامی پارٹی کی خواتین ونگ کی مرکزی سیکرٹری جنرل و سابق رکن قومی اسمبلی روبینہ عرفان نے پارٹی سے استعفیٰ دینے کا اعلان کردیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان عوامی پارٹی کی خواتین ونگ کی مرکزی سیکرٹری جنرل و سابق رکن قومی اسمبلی روبینہ عرفان نے پارٹی سے استعفیٰ دینے کا اعلان کردیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ میں نے ہمیشہ بلاتفریق عوام کے اجتماعی فوائد کیلئے سیاست کی ہے اور روز اول سے اپنے لیے ملک گیر سیاست کی اعلیٰ راہ کا انتخاب کیا ہے.
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ؛ جماعت اسلامی کے صوبائی اعلامیہ میں پاکستان پیپلز پارٹی کے سربراہ بلاول خان زرداری بھٹو کے بلوچستان کے کثیر اللسانی صوبہ کے متعلق مثبت و توانا رائے و تجزیہ کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کا مسلئہ فوجی نہیں بلکہ سیاسی و سماجی اورہالنگ میں پوشیدہ ہیں جسے درست طور پر اختیار کرنے کی ضرورت ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے بی ایس او پجار کے سابق چیرمین زبیر بلوچ کے گھر پر چھاپے و فائرنگ اور ان قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ چیرمین زبیر بلوچ ایک سیاسی کارکن تھے اور سیاسی کارکن انسانی حقوق کا علمبردار ہوتا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: سوراب سے تین روز قبل لاپتہ ہونے والے ڈی ایس پی مستونگ رفیق حمزہ مستونگ پہنچ گئے۔ حکام کے مطابق ایس ڈی پی او مستونگ رفیق حمزہ تین روز قبل حب سے سوراب آتے ہوئے ڈرائیور اور گاڑی سمیت کاپتہ ہوگئے تھے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات و سابق وزیرداخلہ بلوچستان میرضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے کامیاب انٹراپارٹی انتخابات اس حقیقت کے غماز ہیں کہ بی اے پی ایک ایسی جماعت ہے جو جمہوری اقدار، شفافیت اور عوامی اعتماد پر یقین رکھتی ہے بی اے پی نہ صرف بلوچستان بلکہ پورے پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور قومی یکجہتی کی ضامن جماعت بن چکی ہیں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نوشکی؛ نوشکی کلی غریب آباد مشرقی ایریا میں فائرنگ 3 افراد جاں بحق ہو گئے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنمائوں نے کہا ہے کہ بلوچستان میں قیام امن اور خوشحالی کے لیے وفاق کو صوبے کو دیگر علاقوں کی طرح اپنی اکائی سمجھنا ہوگا،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ،: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بلوچستان عوامی پارٹی کے انٹرا پارٹی انتخابات میں کامیاب ہونے والے تمام نو منتخب مرکزی و صوبائی عہدیداران کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ انتخابات شفافیت اور جمہوریت کی روشن مثال ہیں وزیر اعلیٰ نے وفاقی وزیر نوابزادہ خالد حسین مگسی کو مرکزی صدر، سینیٹر منظور کاکڑ کو مرکزی سیکریٹری جنرل، سردار صالح محمد بھوتانی کو صوبائی صدر بلوچستان اور حاجی مٹھا خان کاکڑ کے صوبائی جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر بھی مبارکباد دی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان عوامی پارٹی کی مرکزی رہنماء فرح عظیم شاہ نے کہا ہے کہ بلوچستان عوامی پارٹی نہ صرف صوبائی سطح پر بلکہ مستقبل قریب میں قومی اور بین الاقوامی سطح پر بھی بلوچستان اور پاکستان کی نمائندگی کرے گی،