شہباز شریف کی حکومت ناجائز ہے،ہم ایسا پاکستان بنائیں گے جس میں تمام قوموں کو یکساں حقوق ملیں،محمود خان اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


چیئرمین پشتونخوا ملی عوامی پارٹی (پی کے میپ) محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ شہباز شریف کی حکومت ناجائز ہے، وہ وزارت عظمیٰ کے حقدار نہیں۔



ثقافت لوگوں کی زندگی میں خوشیوں کے رنگ بکھیرتی ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سندھی کلچر ڈے کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ ہمیں اپنے پر امن بقائے باہمی کو فروغ دینے کیلئے تمام قومیتوں کے اہم دنوں کو قومی سطح پر باضابطہ منانے کی ضرورت ہے



8 فروری کے انتخابات میں عوامی مینڈیٹ کو چرایا گیا آکشن کے ذریعے نما ئندے لائے گئے ،ڈا کٹر ما لک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نیشنل پارٹی سیاست برائے سیاست نہیں بلکہ سیاست برائے سماجی تبدیلی کی قائل ہے



جماعت اسلامی کا 15 دسمبر کو بلوچ پشتون جرگہ منعقد کرنیکا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: جماعت اسلامی بلوچستان کے امیر و رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے مسائل کے حل کیلئے 15 دسمبر کو بلوچ پشتون اقوام کے مشران کا جرگہ منعقد کیا جارہا ہے



کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری، آج بر فباری کا امکان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ سمیت بلوچستان کے دیگر علاقوں میں موسم سرما کی بارش کا سلسلہ اتوار کوبھی وقفے وقفے سے جاری رہا کوئٹہ شہر بارش کے بعد گندگی کے ڈھیر میں تبدیل ہوگیا