پی ٹی آئی پر پابندی کی قرارداد کی مذمت کر تے ہیں، جمہوری قوتوں کیساتھ ہیں، ڈاکٹر مالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں پی ٹی آئی پر پابندی کی قرار داد اور اسلام آباد میں پرتشدد واقعات کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی سے اختلاف سہی



جھل مگسی میں زرعی اجناس سے متعلق ایک روزہ گول میز مکالمہ

| وقتِ اشاعت :  


جھل مگسی، نصیرآباد ڈویژن، : ہیومن آرگنائزیشن فار پیس فل انوائرمنٹ (HOPE) نے Welthungerhilfe (WHH) اورNorwegian Ministry of Foreign Affairsکے تعاون سے نصیرآباد کے ایک مقامی ہوٹل میں “بایو فورٹیفائیڈ اسٹیپل کراپس: پیداوار، طریقے، سیکھنے اور چیلنجز” کے موضوع پر ایک روزہ گول میز مکالمے کا انعقاد کیا۔



بلوچستان کے نرسنگ طلبہ کا اعزاز

| وقتِ اشاعت :  


بلوچستان کے تین طلبہ ذلیخہ حسنی ، رومینہ سردار اور فہیم احمد نے پاکستان کے معروف شفاء کالج آف نرسنگ میں ماسٹر آف سائنس ان نرسنگ کی ڈگری کے تھیسز کا کامیابی سے دفاع کرلیا۔ اس کامیابی کا سہرا انہوں نے اپنے والدین ، اہلخانہ اور اساتذہ انیلہ ثمرین اور رئیسہ گل کو دیا ہے ۔



بلوچستان کے نوجوان پیپلز پارٹی کا اثاثہ ہیں،جمال رئیسانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:پاکستان پیپلزپارٹی کے روکن قومی اسمبلی نوابزادہ جمال خان رئیسانی نے کہا ہے بلوچستان کے نوجوان پیپلز پارٹی کی طاقت کا سرچشمہ اور اس کے روشن مستقبل کی ضمانت ہیں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں نوجوان نسل کو بھرپور مواقع فراہم کیے جا رہے ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے پی پی پی کے 57ویں یوم تاسیس پرجمال خان رئیسانی نے اپنے پیغام میں کہا بلوچستان کے عوام بالخصوص نوجوان پیپلز پارٹی کے لیے نہ صرف طاقت کا سرچشمہ بلکہ اس کے روشن مستقبل کی ضمانت بھی ہیں



3891 کنٹریکٹ اساتذہ کی بھرتی آئندہ ہفتے مکمل ہوگی، ترجمان بلوچستان حکومت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ترجمان حکومت بلوچستان شاہد رند نے ایک پریس کانفرنس میں تعلیمی اصلاحات کے حوالے سے اہم اقدامات پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے بتایا کہ صوبے میں اساتذہ کی کمی کے باعث کئی اسکول بند تھے، جنہیں بحال کرنے کے لیے کنٹریکٹ پالیسی کے تحت مقامی سطح پر اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔



بلو چستا ن ہائیکو رٹ نے حکا م کو زرغون روڈ تو سیع معا ملہ دیکھنے کی ہدا یت کر دیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : جسٹس محمد کامران خان ملاخیل اور جسٹس شوکت علی رخشانی پر مشتمل عدالت عالیہ بلوچستان کے دو رکنی بینچ نے وزیر علی بلوچستان کوئٹہ ڈیویلپمنٹ پیکج فیز ٹو کے تحت زرغون روڈ کی توسیع سے متعلق ایڈووکیٹ سید نذیر آغا کی دائر آئینی درخواست بنام چیف سیکرٹری حکومت بلوچستان و دیگر کی سماعت کی۔