موبائل انٹرنیٹ سروس کی بندش محکمہ داخلہ کی سنگین نااہلی ہے ،پشتونخوانیپ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے صوبائی پریس ریلیز کوئٹہ اور صوبے کے 36اضلاع میں 3G اور 4G موبائل انٹرنیٹ سروس کی طویل بندش کو مسلط کردہ صوبائی حکومت کی پیداوار اور محکمہ داخلہ کی سنگین نااہلی قرار دیتے ہوئے شدید الفاظ میں مذمت کی ہے پریس ریلیز میں کہا کہ انٹرنیٹ سروس کی معطلی سے صوبے کے لاکھوں شہریوں کی روزمرہ زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی ہے، جبکہ کاروبار، تعلیم، اور ابلاغ کا پورا نظام تباہی کے دہانے پر پہنچ چکا ہے۔



حکومت بلوچستان نے جھالاوان میڈیکل کالج و اسپتال منصوبے میں تاخیر پر پراجیکٹ ڈائریکٹر کو برطرف کر دیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : حکومت بلوچستان نے جھالاوان میڈیکل کالج اینڈ اسپتال کے زیر التواء منصوبے کو فوری طور پر فعال کرنے کا فیصلہ کرلیا وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت پیر کو یہاں منعقدہ اجلاس میں اس سلسلے میں اہم فیصلے کیے گئے



بلوچستان کی مٹی سے قیمتی کوئی چیز نہیں،صوبے کا ہر فرد اس سرزمین کا وارث ہے، لشکری رئیسانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  سینئر سیاست دان وسابق سینیٹرنوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کہاہے کہ بلوچستان کی مٹی نے ہماری قومی تہذیب کو جنم دیا، ہمیں قومی شناخت دی،اس سرزمین اور مٹی سے قیمتی کوئی چیز نہیں بلوچستان کا ہر فرد اپنی سرزمین کا وارث ہے۔



بلوچستان میں امن و امان کی مخدوش صورتحال پر تشویش ہے، صوبائی حکومت استعفیٰ دے ، جمعیت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے صوبائی پریس ریلیز میں بلوچستان میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بیان میں کہا کہ اسسٹنٹ کمشنر زیارت کو بیٹے سمیٹ اغوا حکومت کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے، زیارت جو کہ بلوچستان کے پرامن ترین علاقہ تھا



بلوچستان کے مسائل کاحل طاقتورطبقات کے پاس ہے،مولاناہدایت الرحمن بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا کہ بلوچستان کے مسائل کاحل اسلام آباد کے طاقتورطبقات کے پاس ہے۔بلوچستان کے وسائل سے پیارعوام سے بیزاروالا رویہ قابل مذمت ہے۔بلوچستان کے حقیقی قیادت ملکرحقوق کے حصول کے سفرمیں ہماراساتھ دیں۔



ڈیگاری واقعہ:عدالت نے سردار شیرباز ساتکزئی کی درخواست ضمانت مسترد کردی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ میں قتل ہونے والی خاتون اور مرد کے قتل کیس میں اہم پیش سامنے آئی ہے۔ عدالت نے جرگے کے سربراہ سردار شیرباز ساتکزئی کی درخواست ضمانت مسترد کردی اور مقتولہ کی والدہ کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔



ڈاکٹر داد شاہ کی جبری گمشدگی، اہل خانہ کا 12 اگست کو ایم-8 شاہراہ بند کرنے کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


تربت :  ڈاکٹر داد شاہ کی جبری گمشدگی، اہل خانہ کا 12 اگست کو ایم-8 شاہراہ بند کرنے کا اعلان کیچ کے علاقے ہوشاب کے نواحی گاؤں تجابان سنگ آباد کے رہائشی اور جوسک بی ایچ یو ہسپتال میں تعینات میڈیکل ٹیکنیشن ڈاکٹر داد شاہ ولد واحد بخش کو مبینہ طور پر 4 اگست کو سیکیورٹی اداروں نے حراست میں لے کر لاپتہ کردیا۔



عوام اور فوج کے درمیان لڑائیاں چھڑگئیں تو ذمہ دار شہباز شریف اور تمام ڈیڑھ خان ہوں گے ،محمود خان اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد / کوئٹہ:  پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین وتحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ اور رکن قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم سے بار بار آئین کے دفاع کا حلف لیا گیا ہے،