پانچ سالوں میں بلوچستان کی مال مڈی لوٹنے سمیت نوکریوں کی بھی بولیاں لگائی گئیں ،ڈاکٹر مالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


آواران : نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا کہ اقتدار کی حوس کے پچھلے پانچ سالوں کے کرداروں نے بلوچستان کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا



جبری گمشدگیاں آئین و قانون کے خلاف ہے، لاپتہ افراد بازیاب کئے جائیں ،آل پارٹیز ،حق دو تحریک

| وقتِ اشاعت :  


تربت: ضلع کیچ کے مختلف علاقوں سے جبری گمشدہ کیے گئے افراد کے لواحقین نے پیر کو تربت میں ریلی نکال کر احتجاج کیا اور شہید فدا چوک پر مظاہرہ منعقد کرکے تمام لاپتہ افراد کی بازیابی کا مطالبہ کیا،



کوئٹہ شہر کی بہتری کیلئے تمام اداروں اور اسٹیک ہولڈرز کو مل کر کام کرناہوگا،کمشنر کوئٹہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کمشنر کوئٹہ ڈویژن حمزہ شفقات کی زیر صدارت کوئٹہ شہر کو خوبصورت بنانے ، کوڑا کرکٹ کو ٹھکانے لگانے اور ٹریفک کے درپیش درینہ مسائل سے چھٹکارا دلانے کے حوالے سے ایک اجلاس منعقد ہوا



بلوچستان:امریکی سفیر کا 10تھانوں کیلئے 20 لاکھ ڈالرز کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے دورہ کوئٹہ کے موقع پر پاکستانی عوام کی سکیورٹی کیلئے چار نئے اور اہم اقدامات کا اعلان کر دیاجن کا مقصد پاکستان میں قانون نافذ کرنیوالے ادارں کی استعداد میں اضافہ کرنا ہے تاکہ عوام کا تحفظ اور امن و امان کی صورتحال یقینی بنائی جا سکے۔



وزیر اعلئ بلوچستان سے امریکی سفیرکی ملاقات،بلوچستان میں امن و فراہمی انصاف کے منصوبوں پر کام کررہے ہیں، ڈونلڈ آرمن بلوم

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان اور امریکہ کے مابین دیرپا سفارتی اور دفاعی تعلقات استوار ہیں ، بلوچستان میں امریکی حکومت اور عوام نے تعلیم خصوصا گرلز ایجوکیشن کے لئے نمایاں تعاون کیا ہے ،  دہشتگردی ، جرائم کی روک تھام اور تفتیش کے عمل کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لئے امریکی معاونت کو سراہتے ہیں ، بلوچستان پولیس کو گاڑیاں جدید آلات اور ساز و سامان فراہم کیا گیا ہے.



کوئٹہ میں جلسہ تاریخی ہو گا،اقتدار میں آکر بلوچستان کے مسائل حل کریں گے، چنگیز جمالی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے رہنماوں نے کہا ہے کہ پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کے یوم تاسیس کے حوالے سے 30نومبر کو کوئٹہ میں جلسہ عام کا اعلان کرکے بلوچستان کے جیالوں کے دل جیت لئے ہیں،