بلوچستا ن میں فیصلہ سازی کا اختیار صوبے کے منتخب نمائندوں کو سونپاجائے ،کوئٹہ میں امن جرگہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  اتحاد اْمت کوئٹہ بلوچستان کے زیراہتمام منعقد ہونے والے عظیم الشان امن جرگہ میں بلوچستان بھر سے تعلق رکھنے والی ممتاز مذہبی، سیاسی و قبائلی شخصیات نے شرکت کی۔ مقررین نے بلوچستان میں قیامِ امن، آئینی حقوق، معاشی بہتری اور عوامی فلاح کے حوالے سے مدلل اور بصیرت افروز خطابات کیے۔



لاپتہ افراد بلوچستان کاحقیقی انسانی مسئلہ ہے،مولاناہدایت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: حق دو بلوچستان کولانگ مارچ کے مطالبات کی منظوری کے بعد حکومت نے لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے اقدامات کی یقین دہانی اور اسلام آباد میں موجود بلوچی ماؤں اور بہنوں کی فریاد سننے اور اْن کے مطالبات پر مذاکرات کیلئے حکومتِ پاکستان کی جانب سے خواتین وزراء کا ایک وفد بھیجنے کی یقین دہانی کروائی۔



بلوچستان میں سالانہ چار لاکھ گیلن شراب کی فروخت نے اسلامی اقدار اور روایات کا جنازہ نکال دیا، مولانا لونی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: جمعیت علما اسلام نظریاتی بلوچستان کے صوبائی امیر مولانا عبدالقادرلونی، صوبائی جنرل سیکرٹری حافظ عبدالاحد کبدانی، نائب امیر سید حاجی عبدالستارشاہ چشتی، صوبائی سرپرست مولنا خدائینظر، ڈپٹی جنرل سیکرٹری حاجی عبیداللہ حقانی، جوائنٹ سیکرٹری میر مبارک محمدحسنی، سرپرست مولنانعمت اللہ نے کہا کہ بلوچستان میں سالانہ چار لاکھ گیلن شراب کی فروخت سے اسلامی اقدار اور روایات کا جنازہ نکال دیا۔ شراب نوشی اور شراب خانوں سے شراب کی کھلی عام فروخت سے جرائم بدامنی اور معاشرتی خرابیاں عروج پرہے



پشتون متحد ہوئے بغیر سیاسی معاشی جبر سے آزادی نہیں ہوسکتے ، خوشحال کاکڑ

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے چیئرمین خوشحال خان کاکڑ نے کہا ہے کہ ملی شہید عثمان خان کاکڑ نے ساری زندگی وطن دوست سیاست اور جدوجہد کرتے ہوئے اعلیٰ صلاحیتوں کے مالک اور اخلاص و ایمانداری کے ساتھ پارٹی اور تحریک کو وسیع اور منظم کرتے ہوئے انتھک محنت و قربانیوں پر مبنی زندگی گزاری انہیں اپنی شہادت کے متعلق پہلے سے معلوم تھا اور بہت سے لوگ انہیں یہ کہتے رہے کہ آپ اپنے مؤقف میں لچک پیدا کرتے ہوئے احتیاط کریں



کریک ڈاؤن اور کارروائی کے باوجود چینی سستی نہ ہوسکی، حکومت نے 2لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کا آرڈر دیدیا

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: وفاقی حکومت کی جانب سے شوگر مافیا کے خلاف کریک ڈائون کے باوجود سرکاری قیمت پر چینی کی فروخت شروع نہ ہوسکی ہے، ریٹیل اور ہول سیل مارکیٹوں میں چینی کی قیمت میں بڑا تضاد سامنے نظر آرہا ہے۔



ڈیگاری کیس ،سردار شیرباز ساتکزئی اور شریک ملزم کی ریمانڈ کی درخواست مسترد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  کوئٹہ کے نواحی علاقے ڈیگاری میں دوہرے قتل کیس کی سماعت انسداد دہشگردی عدالت نے قبائلی سردار شیر باز ساتکزئی اور شریک ملزم محمد بشیر کے مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد کرکے کیس ٹرائل کورٹ منتقل کردیا