اسلام آباد: بلوچستان میں پسند کے شادی کرنے والے جوڑے کے قتل پر وزیر دفاع خواجہ آصف کا ردعمل آ گیا ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: بلوچستان میں پسند کے شادی کرنے والے جوڑے کے قتل پر وزیر دفاع خواجہ آصف کا ردعمل آ گیا ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: نیشنل پارٹی کی مرکزی کمیٹی کی دوسرے روز کا اجلاس مرکزی صدر ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی صدارت میں محمد شہی ہاؤس کوئٹہ میں منعقد ہوا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : سنیئر سیاستدان سابق سینیٹر نوابزادہ حاجی لشکری خان رئیسانی کی زیر صدارت مائنز اینڈ منرلز ایکٹ 2025 کے خلاف دائر رٹ پٹیشن کے درخواست گزاران کی نمائندگی کرنے والی قانونی ٹیم کے وکلا کا اجلاس اتوار کے روز سراوان ہاوس میں ہوا اجلاس میں سینئر قانون دان محمد ریاض احمد ایڈووکیٹ سردار طاہر حیدری ایڈووکیٹ اقبال کاکڑ ایڈووکیٹ میاں بدر منیر ایڈووکیٹ سابق وفاقی وزیر میر ہمایوں عزیز کرد شریک ہوئے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : پارلیمانی سیکرٹری برائے ٹرانسپورٹ پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماء میر لیاقت لہڑی نے کہا ہے کہ بارڈر کی بندش کی وجہ سے بلوچستان میں بے روزگاری میں اضافہ ہوا ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ڈیرہ مراد جمالی: سابق صوبائی وزیر میر سکندر علی خان عمرانی نے ڈیرہ مراد جمالی میں تازہ بدامنی لوٹ مار کے واقعات کے خلاف میدان میں آگئے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خضدار: پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و مشیر بلدیات بلوچستان نوابزادہ امیر حمزہ خان زہری گزشتہ روز خضدار کے دورے پر پہنچ گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : سول ہسپتال کوئٹہ میں وائی ڈی اے آفس میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کی سپریم کونسل کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں محکمہ صحت بلوچستان میں جاری بدترین کرپشن، ناقص منصوبہ بندی، ٹینڈر مافیا کے غیر قانونی اقدامات، اور ڈاکٹرز کمیونٹی کو بدنام کرنے کے لیے چلائی جانے والی مہم پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ؛ امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے کہا کہ بلوچستان کے غیرت مندجفاکش عوام کوانسان نہ سمجھنے والوں کے خلاف اسلام آباد جارہے ہیں ہمیں بلوچستان کے معصوم عوام کاحق چاہیے کاروبارکیلئے ایران افغانستان بارڈرزکھول دیاجائے میڈیاوعدلیہ پردباومسائل کاحل نہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ،: چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان نے کہا ہے کہ عوام کی خدمت، شفاف طرز حکمرانی، اور کارکردگی ہی افسران کا اصل طرز امتیاز ہونا چاہیے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وزیراعلٰی بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ’غیرت کے نام پر قتل‘ کیے گئے ایک جوڑے کے ایک مشتبہ قاتل کو گرفتار کر لیا ہے۔