مقتدر قوتوں نے ہم پر غلام نااہل ناکام حکمران مسلط کیے ہیں ،مولانا ہدایت الرحمان بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی بلوچستان وحق دو تحریک کے قائدمولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے کہاکہ سیکورٹی کے نام پر لوٹ مار کرنے والے اور ریاست بچانے کے نام پر ریاست کو تباہ کرنے۔



کوئٹہ شہر کی بہتری اور روایتی احسن کی بحالی کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز کا تعاون درکار ہے،کمشنر کوئٹہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کمشنر کوئٹہ ڈویژن حمزہ شفقات کی زیر صدارت شہر میں تجاوزات،صفائی ستھرائی،پرائس کنٹرول اور شجرکاری مہم کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں ڈپٹی کمشنر کوئٹہ سعد ابن اسد،ایڈمنسٹرٹر میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ جبار بلوچ اور دیگر متعلقہ افسران بھی موجود تھے۔



پاکستان بحرانوں سے دوچار ہے ، ملک مزید بحرانوں کا متحمل نہیں ہوسکتا ، مولانا واسع

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع اورسید آغا محمود شاہ نے کہا ہے کہ اس وقت پاکستان بحرانوں سے دوچار ہے ، ملک مزید بحرانوں کا متحمل نہیں ہوسکتا ۔



حکومت بیورو کریسی کو مفت بجلی اور فیول کو بند کرے، انجمن تاجران

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: انجمن تاجران بلوچستان (ر) کے زیر اہتمام جنرل سیکرٹری ولی افغان ، سرپرست اعلیٰ حاجی اسلم ترین،نائب صدر سید حیدر آغاکی قیادت میں بڑھتی ہوئی مہنگائی، بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف ہفتہ کو کوئٹہ پریس کلب کے سامنے مظاہرہ کیا گیا۔



سردار عطاء اللہ مینگل کی دوسری برسی کوئٹہ میں آج جلسہ ہوگا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  بلوچستان نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام 2 ستمبر کو ریلوے ہاکی گراؤنڈ کوئٹہ میں قومی راہشون سردار عطا اللہ مینگل کی دوسری برسی کے سلسلے میں جلسہ عام کی تیاریوں کو آخری شکل دی گئی۔



علی مردان کا چینی سمگلنگ کیخلاف سخت کارروائی کی ہدایت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نگران وزیراعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے صوبے سے چینی کی سمگلنگ پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چینی کی سمگلنگ میں اضافہ عوام پر اضافی بوجھ اور ملکی معشیت کے لیئے نقصان دہ ہے۔