بلوچستان کے نوجوان سیاست کے نام پر لوٹ مار کرنے والوں کاراستہ روک کرجمہوری جدوجہد کا حصہ بنیں، لشکری رئیسانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: سنیئر سیاست دان و سابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کہا ہے کہ بلوچستان کا ہر نوجوان، طالب علم اور سنجیدہ لوگ شعوری جدوجہد کے ذریعے اتحاد و یکجہتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سیاست کے نام پر صوبہ میں لوٹ مار کرنے والوں کاراستہ روک کراس جمہوری جدوجہد کا حصہ بنیں جو اس صوبہ کی آواز بن کر پارلیمنٹ میں جائیگی،



برطانوی سرمایہ کار گوادر میں سرمایہ کاری کے مواقعوں سے فائدہ اٹھائیں، چیئرمین سینیٹ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد :  چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے برطانیہ کی ہائی کمشنر جین میریٹ نے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت دونوں ممالک کے مابین تجارت، سرمایہ کاری، پارلیمانی تعاون کے فروغ اور عوامی سطح پر رابطوں کے حوالے سے امور پرتفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔



وڈھ معاملے پر بات چیت جاری ہے جلد یہ معاملہ حل ہو جائے گا، وفاقی وزیر داخلہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نگراں وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ سائفر کا معاملہ چھوٹا ایشو نہیں ہیں ہم صرف سپر وائز کر رہے ہیں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ رویہ قانون کے مطابق اپنایا جائے گا۔



انتخابات میں پیرا شوٹرزکا راستہ روک کر حقیقی نمائندوں کو ایوان میں لایا جائے، جام کمال خان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان عالیانی نے کہا ہے کہ بلوچستا ن کے مسائل کے حل کیلئے صا ف و شفاف انتخابات کے ذریعے حقیقی نمائندوں کو ایوان میں لا کر پیرا شوٹر اور پیرا گلیڈایٹر ز کا راستہ روکنا ہو گا۔



رواں ماہ گوادر پورٹ سے دواسازی کے خام مال کے30 کنٹینرز چین برآمد کیے جائیں گے،اینڈی لیاو

| وقتِ اشاعت :  


گوادر: رواں ماہ گوادر پورٹ سے دواسازی کے خام مال کے30 کنٹینرز چین کو برآمد کیے جائیں گے،جنوبی امریکہ اور افریقہ سے درآمد شدہ مواد کو چینی ہینگینگ ایگریکلچر گروپ گوادر میں کمپنی کے صنعتی پارک میں پروسیس کرنے کے بعد برآمد کرے گا۔