پی بی 22 : سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کامیاب ہوگئے

| وقتِ اشاعت :  


 پی بی 22 لسبیلہ کے تمام 129 پولنگ اسٹیشنز کا غیر سرکاری نتیجہ آگیا۔ پاکستان مسلم ليگ ن کے جام کمال خان 38562 ووٹ لے کر کامیاب جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی کے محمد حسن جاموٹ 18373 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔



 پی بی 45 پاکستان پیپلزپارٹی کے علی مدد جتک ہوگئے

| وقتِ اشاعت :  


 پی بی 45 کوئٹہ 8 کے تمام 49 پولنگ اسٹیشنز کا غیر سرکاری نتیجہ آگیا، پاکستان پیپلزپارٹی کے علی مدد جتک 5671 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے جبکہ جے یو آئی ف کے میر محمد عثمان پرکانی 4346 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔



بلیدہ پی بی 25پولنگ اسٹیشنزغیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ،جان بلیدی آگے 

| وقتِ اشاعت :  


بلیدہ پی بی 25پولنگ اسٹیشنزغیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ،جان بلیدی آگے  حلقہ پی بی 25بلیدہ زامران ہوشاپ کے 8 پولنگ اسٹیشنوں میں جان محمد بلیدی نے 2621لیکرپہلے نمبر پر ہیں جبکہ انکے مدمقابل ظہور احمد بلیدی 991ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر ہیں.حلقہ کے بیشتر حلقوں میں جان محمد بلیدی کے امکاناتنظاہر کیے جا رہے ہیں…. Read more »



اوستہ محمدپی بی 17 پولنگ اسٹیشنزغیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ،فیصل  جمالی آگے

| وقتِ اشاعت :  


اوستہ محمدپی بی 17 پولنگ اسٹیشنزغیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ،فیصل  جمالی آگے پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار سردارزادہ فیصل خان جمالی 9451 ووٹ لے کر آگے باپ پارٹی کے امیدوار میر جان محمد جمالی 5410 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں