گوادر کو عا لمی معیا ر تر قی یا فتہ شہر بنا نے کیلئے منصو بہ بندی کے تحت آگے بڑ ھنا ہو گا ،سرفرازبگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی گوننگ باڈی کا 29 واں اجلاس بدھ کے روز گوادر میں منعقد ہوا



گیس صا رفین ایک با ر پھر اپنے ما ہا نہ بلو ں میں نقا ئص کی شکا یت کر رہے ہیں ، بلوچستان ہا ئیکو رٹ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: جسٹس محمد کامران خان ملاخیل اور جسٹس شوکت علی رخشانی پر مشتمل عدالت عالیہ بلوچستان کے دو رکنی بینچ نے ایڈووکیٹ سید نذیر احمد آغا کا دائر ائینی درخواست 813۔2021 گیس کی زائد بلوں سے متعلق کی سماعت کی۔دو رکنی بینچ کہ معزز ججز نے سماعت کے دوران ابزرویشن دیتے ہوئے کہا کہ آج ایک بار پھر پرائیویٹ افراد کی بڑی تعداد عدالت میں موجود ہے



جامعہ لسبیلہ کے اساتذہ کے تنخواہوں کی عدم ادائیگی انتظامی ناکامی ہے، بی ایس او

| وقتِ اشاعت :  


تربت: بی ایس او اوتھل زون کے ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جامعہ لسبیلہ کے اساتذہ کی تنخواہیں ادا نہ کرنا یقیناً انتظامیہ کی نااہلی و ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔



حکومت نے میرے حلقہ کے سات ارب کے منصوبوں پر کٹ لگایا، اسد بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


پنجگور:  بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے مرکزی صدر اور رکن صوبائی اسمبلی میر اسداللہ بلوچ نے کہا ہے کہ میرے حلقے کی 7 ارب روپے کی اسکمیں جو بجٹ2023-24ء کو اسمبلی سے باقاعدہ منظور شدہ تھیں موجودہ صوبائی حکومت نے ان پر کٹ لگادیا ہے



جیل کے باہر فائرنگ کے واقعہ کی تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع نصیر آباد کے علاقے ڈیرہ مراد جمالی کے جیل کے باہر فائرنگ کے واقعہ کی تحقیقات کا حکم دے دیا گیا،آئی جی جیل خانہ جات نے ڈی آئی جی جیل کی سربراہی میں دو رکنی کمیٹی تشکیل دے دی جو جمعرات کی دوپہر تک اپنی رپورٹ پیش کرے گی۔



گوادر پورٹ،پری میٹرک سکیورٹی سسٹم فعال، 675 کیمرے نصب کردیئے گئے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ +اسلام آ باد: گوادر پورٹ پر ایک اہم پیش رفت،675 ہائی ٹیک سیکیورٹی کیمروں کی تنصیب کے ساتھ پری میٹرک سیکیورٹی سسٹم(پی ایس ایس) گوادر پورٹ کے علاقے میں مکمل طور پر فعال کردیا گیا ہے۔



بلوچستان یونیورسٹی آٹھ سو سے زائد بیشتر کو خطیر رقم فراہم کررہی ہے، وائس چانسلر

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: جامعہ بلوچستان کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظہور احمد بازئی نے جامعہ کے اساتذہ سے یونیورسٹی آڈیٹوریم میں جامعہ کے تعلیمی، تحقیقی سرگرمیوں، مالی معاملات اور مستقبل کے منصوبوں کے حوالے سے خطاب کیا۔



واسا ملازمین کا ایڈہاک ریلیف الاونس کی عدم ادائیگی کے خلاف احتجاج

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: محکمہ اواز صا کوئٹہ اور اندرون بلوچستان میونسپل اداروں کو حکومت بلوچستان کے بجٹ 2024 میں اعلان کردہ 25 فیصد ایڈہاک ریلیف الاونس کی عدم ادائیگی کے خلاف گزشتہ روز واسا ہیڈ افس میں سے بلوچستان لیبر فیڈریشن واسا ایمپلائز یونین ایپکا محکمہ واسا یونٹ کے زیر اہتمام پر احتجاری نکالی گئی اور کوئٹہ سول سیکرٹریٹ کے سامنے ایدی چوک پر دھرنا دیا گیا