بی این پی سربراہ کی شاہ نورانی سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ حکومت خود سیلاب زدہ ہے اس سے امداد کی توقع نہیں، سردار اخترمینگل

| وقتِ اشاعت :  


وڈھ : بی این پی وڈھ کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ شاہ نورانی میں دوسرا طوفانی بارش کی سیلابی ریلہ میں ایک خاتون سمیت دو بچے بہہ گئے، ایک کی لاش نکالی گئی دو اب تک لاپتہ ہیں، اور بی این پی کے قائد سربراہ سردار اختر جان مینگل اور بی این پی وڈھ کے صدر مجاہد عمرانی اور پارٹی کے کئی



بلوچستان بجٹ اجلاس رواں اخراجات کے ایک کھر75ارب اور ترقیاتی اخراجات کے 64کے مطالبات زرپیش

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی میں مشیرخزانہ میرخالد خان لانگو نے تخمینہ جات سالانہ میزانیہ بابت سال 2015-16کے رواں اخراجات کے 45مطالبات زرایک کھرب 75ارب 16کروڑ96لاکھ 2041جبکہ ترقیاتی اخراجات 64ارب 50کروڑ50لاکھ 66ہزار کوایوان میں پیش کردی بلوچستان اسمبلی کا اجلاس قائم



نصیرآباد ،متاثرہ ٹاورز کی مر مت کا مکمل بجلی بحال بحران میں ،کمی کا امکان

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ مراد جمالی: نصیرآباد کے علاقے چھتر میں چار روزقبل تیزہواؤں اور بارش کے باعث اوچ پاور پلانٹ ون اور ٹو کے گرنے والے تین کھمبوں کی مرمت کا کام سخت سیکورٹی اور پولیس کی نگرانی میں مکمل کرکے اوچ پاور پلانٹ سے نیشنل گرڈ اسٹیشن کو نو سو آٹھ میگا واٹ بجلی کی سپلائی بحال کردی گئی



وڈھ ، شاہ نورانی میں سیلابی ریلہ 3افراد بہہ گئے ،ایک کی لاش نکال لی گئی خاتون اور بچی کی لاش نہیں مل سکی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ+وڈھ : شاہ نورانی کے علاقے میں سیلابی ریلے میں 3افراد بہہ کر جاں بحق ہو گئے، ایک شخص کی لاش نکال لی گئیں جبکہ سیلاب میں بہہ جانے والی خاتون اور بچے کی لاش تاحال نہیں نکالی جاسکی، تفصیلات کے مطابق شاہ نورانی کے علاقے میں میلے پر آنے والے تین افراد سیلابی ریلے کی نظر ہو گئے



خضدار 18 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ شہری سخت مشکلات کاشکار ،کیسکو پر نکتہ چینی

| وقتِ اشاعت :  


خضدار: گرم ترین علاقہ میں ماہ رمضان میں کیسکو کی جانب سے اٹھارہ گھنٹوں کی لوڈ شیڈنگ ایک بدترین زیادتی ہے حکام بالا کو اس بارے میں بارہا آگاہ کیا گیا ہے لیکن یوں محسوس ہوتا ہے کہ ان کو عوام کی دکھ درد سے کوئی سرو کار نہیں ہے خضدار جو کہ خضدار دادو ٹرنسمیشن لائن کا مرکز ہے یہاں پر 700 میگا واٹ بجلی ہر وقت موجود رہتا



صوبے میں تعلیم وصحت کے شعبوں کی ترقی اور روزگار کی فراہمی کیلئے اقدامات کر رہے ہیں ،مشیر خزانہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: مشیر خزانہ بلوچستان میر خالد لانگو نے کہا ہے صوبے میں تعلیم اور صحت کے شعبوں کی حالت انتہائی خراب ہے ، صوبائی آمدن کا 96 فیصد انحصا ر وفاقی محصولات پر ہے ، محدود ترقیاتی بجٹ میں بے روزگاری کا خاتمہ اور تعلیم وصحت کے شعبوں میں بہتری سب سے بڑا چیلنج ہے



نوجوان کوقلم ہتھیار بنائیں معاشرے میں سیاسی انقلاب ہمارا نصب العین ہے بی ایس او

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچ نوجوان قلم کو اپنا ہتھیار بنائیں بی ایس او نے ہمیشہ ایسی قیادت بلوچوں کو دی جو بلوچستان کی سیاسی اور نظریاتی جدوجہدمیں کلیدی کردار ادا کرتے رہے معاشرے میں انقلاب علم و آگاہی اور سیاسی شعور سے ہی آتی ہے بی ایس او کے شہداء ہم لئے مشعل راہ کی حیثیت رکھتے ہیں بلوچستان نوجوان تعلیم کے حصول کو اپنا نصب العین بنائیں



گوادر پورٹ پر اختیار ساحل وسائل پر دسترس اور صوبے میں ڈیمز بنائے جائیں سینیٹر جہانزیب جمالدینی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: گوادر پورٹ کے اختیارات ، ساحل وسائل پر دسترس ، نوشکی میں خیصار اور سیاہ کواور شاہ نورانی اور وڈھ کے ڈیمز فوری طور پر بنائے جائیں بلوچستان میں سولر سسٹم کے ذریعے ٹیوب ویلز چلانے کے ساتھ ساتھ عوام کو بھی اس کی سہولت فراہم کی جائے بلوچستان کے عوام کو بنیادی ضروریات زندگی میسر نہیں اس کیلئے فوری اقدامات کئے جائیں بلوچستان کے سیلاب زدہ علاقوں کے متاثرین کی فوری مدد کی جائے



ریمورٹ کنڑول پر چلنے والی حکومت عوام کے مسائل حل کرنے میں نا کام ہو چکی ہے بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: موجودہ جعلی مینڈیٹ والے حکمرانوں کے پاس بلوچستان کا مسئلہ کو سیاسی اور جمہوری انداز میں حل کرنے کا کوئی اختیار نہیں ریمورٹ کنٹرول پر چلنے والے حکومت وقت میں شامل پارٹیوں کو صرف اور صرف اقتدار کی فکر ہے اور اپنے تمام تر نوانائیوں کو اسٹیملشمنٹ کو ناراض نہ کرنے پر مرکوز کئے ہوئے ہیں



حکمران اسٹیبلشمنٹ کی آڑمیں مقامی لوگوں کی زمین غیرمقامیوں کو الاٹ کررہے ہیں، اخترمینگل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے قائد سردار اختر جان مینگل نے گوادر ‘ پسنی سمیت ساحل پٹی میں آبائی لوگوں کی زمینوں کو سیٹلمنٹ کے نام پر غیر مقامی لوگوں کو الاٹ کرنے کوششوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکمران گوادر ‘ پسنی سمیت بیشتر علاقوں میں حکومت کوشش کر رہی ہے