ڈاکٹر مالک کو میں نے وزارت اعلیٰ دی ٗ خان قلات بلوچستان میں دہشتگردی کی حمایت نہیں کرتے, نواب ثناء زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : پاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر سینئر صوبائی وزیر چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ زہری نے انکشاف کیا ہے کہ ڈاکٹر مالک کو انہوں نے حکومت دے دی ۔اگر میں وہ یا میاں صاحب چاہتے تو ہم آسانی سے حکومت بنا سکتے تھے ۔یہاں تک کہ اسی رات میں وہ بحیثیت وزیراعلیٰ بلوچستان حلف اٹھانے جارہے تھے کہ ن لیگی قیادت نے ان کو مری بلالیا ۔جہاں پر مری معاہد ہوا



وقت آنے پر ایٹمی ہتھیار استعمال کرسکتے ہیں بلوچ علیحدگی پسند تنظیموں کو بھارت کی حمایت حاصل ہے، خواجہ آصف

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ بلوچ علیحدگی پسند تنظیموں کو بھارت کی حمایت حاصل ہے، پاکستان کی دفاعی صلاحیت انتہائی مضبوط ہے، نیوکلیئر آپشن محض دکھانے کیلئے نہیں، دعا کریں ایسا وقت نہ آئے کہ ہمیں ایٹمی ہتھیار استعمال کرنا پڑیں، تحریک طالبان پاکستان کو بھارتی مدد کے شواہد عالمی فورم پر دکھائے ہیں۔ وہ پیر کو نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کر رہے تھے



کوئٹہ، مسلح افراد کی فائرنگ ہزارہ برادری کے3افرادجاں بحق3زخمی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ میں ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ تھم نہ سکا۔ ٹارگٹ کلرز نے پولیس اہلکار سمیت 3 افراد کو قتل اور تین کو زخمی کر دیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ جوائنٹ روڈ پر پاسپورٹ آفس کے باہر پونے نو بجے پیش آیا جہاں دو موٹر سائیکلوں پر سوار چار نقاب پوش حملہ آوروں نے پاسپورٹ آفس کھلنے کا انتظار کرنے والے ہزارہ برادری کے افراد پر فائرنگ کردی



اللہ کے نام پر بنے ہوئے ملک کو کسی صورت کمزور نہیں ہونے دینگے جنرل ناصر جنجوعہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل ناصر خان جنجوعہ نے کہا ہے کہ جو لوگ ملک سے بھاگ کر چلے گئے اور اب ڈالرز اور پاؤنڈز میں کھیل رہے ہیں وہ معصوم نوجوانوں کو آزادی کے نام پر لڑوا رہے ہیں عوام اس عیاش اور ذہنی پستی کا شکار دشمن کو پہچانیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ رات بگٹی کرکٹ اسٹیڈیم میں اسپورٹس فیسٹول کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا



کوئٹہ دھماکہ او رپسنی ٹارگٹ کلنگ کے ذمہ داروں کو ہر گز معاف نہیں کیاجائیگا،ڈاکٹر مالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کوئٹہ میں بم دھماکے اور پسنی میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعات کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے حکام سے واقعات کی فوری رپورٹ طلب کر لی ہے جبکہ انہوں نے دہشت گردی کے واقعات کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے واقعات میں قیمتی جانی نقصان پر دلی رنج وغم کا اظہار کیا ہے



تربت اور پنجگور میں فورسز پر حملے چوکیوں پر راکٹ فائر کوئی جانی نقصان نہیں ہو ا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے تربت، پنجگو رمیں نامعلوم افراد نے سیکورٹی فورسز کے قافلے ، چوکیوں اور کیمپ پر حملے کئے تاہم بم اور راکٹ حملوں اور فائرنگ کے ان واقعات میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق ہفتہ کی صبح تقریباً دس بجے مکران ڈویژن کے ضلع کیچ کے ضلعی ہیڈ کوارٹر تربت شہر سے پندرہ کلو میٹر شمال میں گوگدان پر نامعلوم افرا دنے سڑک کنارے نصب ریمو ٹ کنٹرول بم کے ذریعے ایف سی کی گاڑیوں کو نشانہ بنایا۔



حکمران چین اور روس کیساتھ ملکر بلوچستان میں مذہبی جنو نیت کو فروغ دے رہے ہیں حیر بیار مری

| وقتِ اشاعت :  


لندن: پاکستان خطے میں قوتوں کوعدم توازن کرنے چین اور روس کے کندھوں پر بندوق رکھ کر دنیا کے امن کو چیلنجز سے دوچار کرنے کی راہ پر گامزن ہے ان خیالات کا اظہار بلوچ قوم دوست رہنماحیربیار مری نے اپنے اخباری بیان میں کیا۔انھوں نے اس بات پر تشویش کا اظہار کیا



بلوچستان میں آپریشن اور انسانی حقوق کی پامالی بندکی جائے ، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ بلوچستان میں آپریشن اور طاقت کا سہارا لینے سے گریز کیا جائے انسانی حقوق کی پامالی بند کی جائے کیونکہ طاقت کے استعمال سے مسائل حل نہیں ہو سکتے سرچ آپریشن بلوچ روایات کے برخلاف اقدام ہے بے گناہ نہتے معصوم بچوں کا خون بہانے سے گریز کیا جائے



پیپلزپارٹی کو چھوڑنے کا سوچ بھی نہیں سکتے کچھ لوگ مجھے پارٹی میں دیکھنا نہیں چاہتے، نواب رئیسانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : سابق وزیراعلیٰ بلوچستان و چیف آف جھالاوان نواب محمد اسلم خان رئیسانی نے کہا ہے کہ وہ پیپلز پارٹی کو چھو ڑنے کا سوچ بھی نہیں سکتے ۔تاہم پیپلز پارٹی کچھ سیاسی یتیم اور بے روز گار جن کی زمینوں کو آج کل پٹ فیڈر کا پانی بھی نہیں مل رہا ۔ وہ نہیں چاہتے کہ میں پارٹی میں رہے ۔لیکن وہ قبائلی روایات کے امین شخصیت ہے



بی این پی کے رہنماء ساجد ترین اور منیر پراچہ نے جوڈیشل کمیشن میں دھاندلی کے ثبوت پیش کر دیئے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کی جانب سے اسلام آبادمیں جوڈیشل کمیشن کے سامنے سپریم کورٹ کے سینئروکیل منیراحمدپراچہ اورپارٹی کے مرکزی رہنماء ساجد ترین ایڈووکیٹ پیش ہوئے اوراپنے دلائل اورمزیدثبوت جوڈیشل کمیشن کودئیے اس موقع پرپارٹی کے مرکزی ڈپٹی آرگنائزروسینیٹرڈاکٹرجہانزیب جمالدینی ،عبدالرؤف مینگل بھی موجود تھے