بلوچستان میں امن و امان سے متعلق اسلام آباد میں پایا جانے والا منفی تاثر درست نہیں،وزیراعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں امن و امان سے متعلق اسلام آباد میں پایا جانے والا منفی تاثر درست نہیں، ڈاکٹروں کو اپنے رویوں میں تبدیلی لانا ہوگی



ماضی میں بلوچستان کی معاشی اور اقتصادی اہمیت پر توجہ نہیں دی گئی،ممنون حسین

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:ماضی میں بلوچستان کی معاشی اور اقتصادی اہمیت پر توجہ نہیں دی گئی لیکن جمہوری حکومت بلوچستان کی ترقی اور اسے ملک کے دوسرے صوبوں کے برابر ترقی دینے کے لئے تمام ممکن کوششیں کررہی ہے



بیرون ملک میں موجود لوگ ناراض بلوچ نہیں ،پاکستان کے دائرے کے اندر رہتے ہوئے بات چیت کیلئے تیار ہیں، سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بیرون ملک میں جو لوگ موجود ہے میں ان کو ناراض بلوچ نہیں کہتا ہم ان سے پاکستان کے دائرے کے اندر رہتے ہوئے بات چیت کیلئے تیار ہیں