مکران میں سول آبادیوں پر بمباری جاری ہیں ، بی ایچ آر او

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچ ہیومن رائٹس آرگنائزیشن کے تر جما ن نے کہا ہے کہ فورسز کی ہیلی کاپٹروں نے بالگتر،کیل کور کے علاقے سری کونرتوک میں عام آبادی پر شیلنگ کی جس سے مزار بلوچ اورمہراب کے گا ؤں میں شیلنگ کر کے جس میں واشدہ اور ما جد جان بحق ہو ئے



زاہد بلوچ کی عدم بازیابی بی ایس او آزاد کا احتجاج جاری،انسانی حقوق کے اداروں سے نوٹس لینے کا مطالبہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : کراچی پریس کلب کے سامنے بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن ( آزاد) کے تادم مرگ بھوک ہڑتالی احتجاج آج سو لہویں دن میں داخل ہوگئی زاہد بلوچ کی بازیابی کیلئے بی ایس او ( آزاد) نے پرامن احتجاجوں کا ایک سلسلہ شروع کیا ہوا ہے



بلوچستان میں ترقیاتی اخراجات کم جبکہ غیر ترقیاتی اخراجات بہت زیادہ ہیں، سیمینار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ۔ سرچ فار کامن گراؤنڈ چیف منسٹر پالیسی ریفارم یونٹ یو این ڈی پی و ایڈ بلوچستان کے زیر اہتمام پری بجٹ مشاورتی سیمینار کا انعقاد کیاگیا جس میں صوبائی وزیر محکمہ منصوبہ بندی وترقیات ڈاکٹر حامد خان اچکزئی، مشیر خزانہ میر خالد لانگو، مشیر تعلیم سردار رضا محمد بڑیچ اراکین صوبائی



پنجگور، تربت، ہوشاپ و گردونواح میں آپریشن بی ایل ایف کے دو کمین گاہوں کو تباہ کیا، ایف سی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)فرنٹیئر کور بلوچستان نے آواران اور مکران ڈویژن کے علاقوں میں آپریشن جاری رکھتے ہوئے عسکریت پسندوں کے مزید دو ٹھکانوں کو تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے تاہم کارروائی میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ کوئٹہ میں فرنٹیئر کور کے ترجمان کی جانب سے جاری کی گئی



پنجگور وآواران میں زمینی وفضائی آپریشن، 10عسکریت پسند ہلاک اور تین اہلکار زخمی ہوئے، ایف سی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان کے ضلع پنجگور اور آواران میں ایف سی نے کالعدم مسلح تنظیموں کے خلاف سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں دس عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے، فائرنگ کے تبادلے میں تین ایف سی اہلکار بھی زخمی ہوگئے۔



پنجگور آپریشن میں دس ہلاک

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: فرنٹیئر کور( ایف سی) نے بلوچستان میں مجرمانہ کارروائیوں کے شکار ضلع پنجگور میں دس مبینہ مسلح عسکریت پسندوں کو قتل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ نیم فوجی فورس، ایف سی کے ترجمان خان واسع نے بتایا کہ فورسز نے علاقے میں ٹارگٹ کلنگ اور بم دھماکوں میں ملوث مجرموں کیخلاف پہاڑی علاقوں میں آپریشن شروع کیا۔ اس آپریشن میں دس کے قریب مبینہ ملزمان مارے گئے جبکہ کئی ایف سی اہلکار شدید زخمی ہوئے ہیں۔



بجلی واجبات کی عدم ادائیگی پر بلوچستان میں بڑے پیمانے پر کارروائی متعدد فیڈرز بند عوامی و سیاسی حلقوں کی شدید احتجاج

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) کیسکو نے بجلی واجبات کی نادہندگان کیخلاف بڑے پیمانے پر کارروائی کا آغاز کردیا بلوچستان میں درجنوں فیڈرز اور کمیونٹی ٹیوب ویلز بند کردیئے گئے شدید گرمی میں عوام کو شدید مشکلات کا سامنا