بلوچستان بارشیں وژالہ باری ،کھڑی فصلیں تباہ سلابی ریلوں سے شاہراہیں بہہ گئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ +اندرون بلوچستان (اسٹاف رپورٹر+نامہ نگاران)کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری رہاجس کے بعد نشیبی علاقے زیر آب آگئے ہیں اور کئی اضلاع میں سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے ، کچے مکانات ، سیلابی ریلوں میں بہنے اور آسمانی بجلی گرنے



گروہی مفادات سے بالاانقلابی اصولوں کے تحت یکجہتی واتحاد کیلئے تیار ہیں،حیربیارمری

| وقتِ اشاعت :  


لند ن: گذشتہ دن ناروے کے دارلحکومت اوسلو میں وہاں کے بلوچ کمیونٹی نے ایک پروگرام منعقد کیا جس میں بلوچ قوم پرست رہنما حیربیار مری ، خان آف قلات سلیمان داود ، عبداللہ بلوچ اور بلوچ دانشور حفیظ حسن آبادی ، شبیر بلوچ سمیت کثیر تعداد میں ناروے میں مقیم بلوچوں نے شرکت کی



بلوچستان میں 5.1 شدت کا زلزلہ

| وقتِ اشاعت :  


صوبے بلوچستان کے ضلع سبی اور گردو نواح میں 5 اعشاریہ ایک شدت کا زلزلہ آیا ہے تاہم حکام کا کہنا ہے کہ اس میں کسی بھی قسم کا جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔



خضدار: نامعلوم افراد کی فائرنگ، دو افراد ہلاک

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان کے جنوب مغربی صوبے بلوچستان کے علاقے خضدار میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے دو افراد کو ہلاک کردیا۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق واقعہ میں تین افراد زخمی بھی ہوئے، جنہیں قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا



متاثرہ ٹاورز کی مرمت نہ ہوسکی ،بلوچستا ن چھٹے روز بھی تاریکی میں ڈوبا رہا پا نی کی قلت زراعت تباہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) کوئٹہ سمیت بلوچستان کے 20اضلاع میں بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ چھٹے روز بھی جاری رہی ،مکران میں تیز آندھی اور بارش کے باعث ٹرانسمیشن لائن متاثر اور پورے مکران ڈویژن کو بجلی منقطع ہوگئی ہے ، این ٹی ڈی سی اور کیسکو چھ دن گزر جانے کے باوجود بھی چار متاثرہ ٹاورز کی مرمت کا کام پورا نہیں کرسکی



بجلی گرے ٹاورز تاحال مرمت نہیں کئے جاسکے ، کیسکو طوفانی ہواؤں کیخلاف بھی سیکورٹی کلیئرنس مانگنے لگی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں پانچویں روز بھی ظویل لوڈشیڈنگ کے دورانیہ نے عوام کا جینا دوبھر کردیا ہے ، پانچ دن کی تاخیر کے بعد این ٹی ڈی سی کو سیکورٹی کلیئرنس مل گئی، اورسبی اور مچھ کے درمیان متاثرہ چارڈبل سرکٹ کے 220کے وی کے ٹرانسمیشن لائنز کی مرمت کا کام شروع کردیا



نیٹوانخلاء کے بعدافغانستان میں مستقل قیام امن کیلئے عسکری ومالی تعاون برقراررکھناہوگا، سیمینار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) نیٹو فورسز کے انخلاء کے بعد افغانستان میں امن کے قیام کو مستحکم رکھنے کے لیے عسکری اور مالی تعاون کو برقرار رکھا چائیے ، مسلسل جنگی صورتحال نے ملک کے امن و امان ،خوشحالی اور ترقی کو تباہ کردیا ہے ، پرامن صدارتی الیکشن افغانستان کی ریاستی حیثیت کی بحالی کے لیے پہلا قدم ہے



بی این ایم کی جانب سے برلن میں انوکھا اور منفرد احتجاج

| وقتِ اشاعت :  


برلن (نمائندہ خصوصی) بلوچ نیشنل موومنٹ کی جانب سے جرمنی کے دارالحکومت برلن میں ایک انوکھے اور منفرد احتجاج کا اہتمام کیا گیا۔بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن آزاد کے چئیرمین زاہد بلوچ کے اغواء4 کے خلاف اور تنظیمی چئیرمین کی بازیابی تک تادم مرگ بھوک ہڑتال پر بیٹھنے