بجلی کسی کے باپ کی جاگیر نہیں بلوچستان میں جو بل نہیں دے گااسے بجلی نہیں دینگے، عابد شیرعلی کی دھمکی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم میاں نواز شریف بلوچستان کی ترقی جبکہ عمران خان صوبے کو پسماندہ رکھنا چاہتا ہے، شیخ رشید بلوچستان کے خراب حالات کے ذمہ داروں میں سے ایک ہے ،بجلی کسی کے باپ دادا کی میراث نہیں جو خیرات میں بانٹی جائے



وزیراعلیٰ کی یقین دہانی کے باوجودپنجگور کے سکول نہیں کھل سکے ،ایک اور سکول کو دھمکی آمیز خط موصول

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ بلوچستان کی یقین دہانی کے باوجود بلوچستان کے ضلع پنجگور کے نجی تعلیمی ادارے چودہ روز بعد بھی نہ کھل سکے، شدت پسندوں نے اسکولوں کو ایک اور دھمکی آمیز خط بجھوادیا جس کے باعث اساتذہ، طالب علموں اور شہریوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔



دہشتگردی کے خاتمے کے نام پر ملنے والی عالمی امداد بلوچوں کیخلاف استعمال کیا جارہا ہے، بی آر پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ (آن لائن)بلوچ ری پبلکن پارٹی کے مرکزی ترجمان شیر محمد بگٹی نے کہا ہے کہ ریاست بلوچوں کے خون کی پیاسی ہے انتہاء پسندی و دہشت گردی کے خاتمہ کے نام پر ملنے والی عالمی امداد کو بلوچوں کی نسل کشی پر خرچ کیا جارہا ہے



وزیراعلیٰ کی یقین دہانی کے باوجودپنجگور کے سکول نہیں کھل سکے ،ایک اور سکول کو دھمکی آمیز خط موصول

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ بلوچستان کی یقین دہانی کے باوجود بلوچستان کے ضلع پنجگور کے نجی تعلیمی ادارے چودہ روز بعد بھی نہ کھل سکے، شدت پسندوں نے اسکولوں کو ایک اور دھمکی آمیز خط بجھوادیا جس کے باعث اساتذہ، طالب علموں اور شہریوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔



بلوچستان میں آپریشن پر پردہ ڈالنے کیلئے اسٹیبلشمنٹ نے قوم پرست حکومت قائم کی ،اخترمینگل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ( اسٹاف رپورٹر)سابق وزیراعلیٰ بلوچستان اور بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کے سربراہ اوررکن صوبائی اسمبلی سردار اختر جان مینگل کا کہنا ہے کہ خضدار میں لیویز اہلکاروں پرحملے میں قوم پرست مسلح تنظیموں کی بجائے اسٹیبلشمنٹ کے پروردہ وہ عناصر ملوث ہیں ،



خضدار: چیک پوسٹ پر فائرنگ،8 لیویز اہلکار ہلاک

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ228خضدار(سٹاف رپورٹر228نامہ نگار)بلوچستان کے ضلع خضدار کی تحصیل وڈھ میں کوئٹہ کراچی شاہراہ پر واقع لیویز چیک پوسٹ پر حملے میں آٹھ لیویز اہلکار جاں بحق جبکہ چارلیویز اہلکار زخمی ہوگئے ، حملہ آور جاں بحق اہلکاروں کا سرکاری اسلحہ بھی اپنے ساتھ لے گئے ۔سیکریٹری داخلہ بلوچستان اکبر حسین درانی کا کہنا ہے



بلوچوں سے مذاکرات کیلئے سیاسی و عسکری قیادت ایک پیج پر ہیں،عبدالمالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(آصف بلوچ) وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچ عسکریت پسندوں سے مذاکرات کیلئے سیاسی و عسکری قیادت ایک پیج پر ہیں ،ہماری کوشش ہے کہ بلوچستان کے حقوق کی جدوجہد جمہوری طریقے سے کی جائے اور اس میں بلوچ عسکریت پسندوں ملک بھر کے عوام اس میں ہمارا ساتھ دے،



ٹورانٹو میں بلوچ احتجاج

| وقتِ اشاعت :  


ٹورانٹو: کینیڈا کے سب سے بڑے شہر ٹورانٹو کے مرکز میں واقع ‘نیتھن فلپس سکوائر’ میں بلوچ ہیومن رائٹس کونسل آف کینیڈا نے ایک مظاہرہ کیا ہے۔