مذہبی دہشتگردی کی سرکاری پشت پناہی سے عالمی امن کو خطرہ لاحق ہے، حیر بیار مری

| وقتِ اشاعت :  


لندن (پ ر)بلوچ قوم دوست رہنماء حیر بیار مری نے کہا ہے کہ دہشت گردی کو فروغ دیکر ، ان مذہبی دہشت گردوں کی پشت پناہی کرکے اور تربیت و وسائل فراہم کرکے ریاست نہ صرف عالمی امن کو خطرے میں ڈال دیا ہے، بلکہ کشمیر میں دراندازی کرتے ہوئے کشمیری عوام پر عرصہ حیات تنگ کر رہا ہے



مسلم لیگی قیادت بلوچستان کا معاشی قتل کرکے لوگوں کو بغاوت پر مجبور کررہی ہے، سردار یار محمد رند

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(آن لائن)رند قبیلے کے سربراہ سابق و فاقی وزیر سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ حکمران مسلم لیگی قیادت بلوچستان کو معاشی طور پر مفلوج کر کے قصداََ عوام کو بغاوت کی جانب دھکیل رہی ہے اور جان بوجھ کر ان لوگوں کے ہاتھ مضبوط کئے جارہے ہیں



آئی ایم ایف سے مذاکرات کامیاب 55کروڑ ڈالر قرض کی نئی قسط پاکستان کو مارچ میں موصول ہوگی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(خ ن)عالمی بنک نے بلوچستان حکومت کی اصلاحات، اداروں کی تنظم نو اور تعلیم کے لیے مختص صوبائی بجٹ کو حوصلہ افزا قرار دیتے ہوئے عالمی بنک کیجانب سے آپباشی ، زراعت، امور حیوانات اور گرلز ایجوکیشن کے شعبوں میں بلوچستان حکومت کو بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرادی



بلوچستان میں کوئی ناراض بلوچ نہیں، عوام کو نقصان پہنچانیوالے دہشتگرد ہیں، سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ( آئی این پی) صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں کوئی ناراض بلوچ نہیں بلکہ عوام کے جان ومال کو تحفظ پہنچانے والے دہشت گرد ہیں ، گوادر میں چیئرمین شہادت قابل افسوس ومذمت واقعہ ہے ، ملک بھر کی طرح آپریشن ضرب عضب کی ردعمل میں بلوچستان میں بھی واقعات رونما ہورہے ہیں



بلوچستان کی سیاسی قیادت کی موجودگی میں وزیراعلیٰ و مئیر شپ کا انتخاب وزیراعظم کرتے ہیں، مولانا واسع

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد+ کوئٹہ(این این آئی) جمعیت علماء اسلام کے بلوچستان اسمبلی میں پارلیمانی و اپوزیشن لیڈر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ بلوچستان کے سیاسی قیادت کیلئے لمحہ فکریہ ہے کہ بلوچستان کے وزیراعلیٰ اور کوئٹہ کی مےئر کا فیصلہ نواز شریف کریں جبکہ بلوچستان کے بے زبان تلوروں کی زندگی کا فیصلہ



کوئٹہ آواران اور تربت میں فائرنگ دو اہلکار جاں بحق دو زخمی ،ڈیرہ بگٹی میں بم ناکارہ بنادیاگیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ میں پولیو سینٹر کے باہر فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ راہ گیر زخمی ہو گیا۔ واقعہ کے بعد متاثرہ علاقے میں پولیو مہم ملتوی کردی گئی۔ پولیس کے مطابق واقعہ تھانہ گوالمنڈی کی حدود میں پشتون آباد سے ملحقہ اسماعیل کالونی کی گلی



ترقیاتی عمل میں بعض علاقوں میں مشکلات کا سامنا ہے مکران میں حالات بہتر ہورہے ہیں،نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(پ ر)نیشنل پارٹی کی مرکزی کمیٹی کا دوسرا اجلاس مرکزی صدر میرحاصل خان بزنجو کی صدارت میں کوئٹہ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ، صوبائی وزراء محمد اسلم بزنجو، نواب محمد خان شاہوانی، میرخالد خان لانگو، رحمت بلوچ سمیت تمام ایم پی ایز، پنجاب، سندھ اور خیبرپشتونخوا کے رہنماؤں نے شرکت کی۔ پارٹی کے مرکزی صدر میرحاصل بزنجو نے



ناصرکلمتی کے قتل کی مذمت ،پارٹی رہنماؤں کوٹارگٹ کرکے ہمیں پیغام دیاجارہاہے، سرداراخترمینگل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ (پ ر )بلوچستان نیشنل پارٹی کے قائد سردار اختر جان مینگل نے گوادر کے یوسی چیئرمین ناصر کلمتی کے ٹارگٹ کلنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بزدلانہ ہتھکنڈوں اور ٹارگٹ کلنگ سے ہمارے مضبوط ارادوں کو کمزور کرنا ممکن نہیں