کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے سر براہ سردار اخترجان مینگل نے کہا ہے کہ اقتدار کا نہیں اختیارات کا بھو کا ہوں اقتدار کے بھوکوں کا لائن زرغون روڈ پر لگے ہوئے ہیں اختیارات کے بغیر ملک نہیں چل سکتا ہے اور نہ ہی خوشحالی آئے گی ۔
وکلاء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائے گی، اقتدارنہیں اختیارات چاہئیں ، سردار اختر مینگل
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :