مچھ: بولان ندی میں پکنک منانے کیلئے آنیوالا کوئٹہ کا رہائشی نوجوان ڈوب کر جاں بحق لاش ورثاء کے حوالے۔
بولان، پکنک منانے کیلئے آنیوالا نوجوان ندی میں ڈوب کر جاں بحق
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
مچھ: بولان ندی میں پکنک منانے کیلئے آنیوالا کوئٹہ کا رہائشی نوجوان ڈوب کر جاں بحق لاش ورثاء کے حوالے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: شہید حبیب جالب بلوچ عظیم دانشور مفکر تھے شہید نے بلوچ قوم کو متحد و منظم رکھنے میں مثبت کردار ادا کیا پارٹی کے شہداء ہمارے لئے مشعل راہ ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان کی صوبائی حکومت کی طرف سے عوام کی بہبود اور بہتری کیلئے کئے گئے اقدامات کے دعوؤں کے باوجودکو ئٹہ شہر گونا گوں مسائل کا شکار ہے ، لیکن شہر میں ٹر یفک کا مسئلہ روز بر وز گھمبیر ہوتا جارہا ہے اور ہر علاقے میں ٹر یفک جام رہنے سے شہر یوں کو منٹوں کاسفر گھنٹوں میں طے کر نا پڑ تا ہے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کی خصوصی ہدایت پر کوئٹہ شہر کی مختلف شاہراہوں پر ایل ای ڈی لائٹس کی تنصیب کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے پاک افواج کی جانب سے پاک افغان بارڈر کے علاقے وادی راجگال میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن خیبر فور کے تحت کامیاب کاروائی اور ان علاقوں کو دہشتگردوں سے خالی کرواکے وہاں حکومت رٹ کو بحال کرنے پر مسرت اور اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اسے دہشتگردی کے خلاف کامیاب کاروائی قرار دیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغرخان اچکزئی نے کہا ہے کہ 1948سے اب تک یہاں جو بھی واقعات ہوئے ان سب کا ذمہ دار پنجاب ہے ،وہ ملک توڑے لوگوں کو الگ کرے تو اسے اعزاز سے نوازا جاتا ہے اور ہم جب اپنے حق کی بات کرتے ہیں تو غدار ٹھہرائے جاتے ہیں ،سرٹیفکیٹ دینے کا سلسلہ بند کیا جائے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر تحریک انصاف کی سابقہ رہنماء اور رکن اسمبلی عائشہ گلالئی کی جانب سے لگائے گئے الزامات کے حق میں مذمتی قرارداد جمع کروادی گئی ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : ڈرگ کورٹ کوئٹہ کے جج جناب عبدالمجید ناصر ،ممبران گل عالم خان اور ارسلاء خان نے غیر معیاری ،غیر رجسٹرڈ اور زائد المعیاد ادویات کی خرید وفروخت کے مقدمات میں نامزد 5ادویہ ساز کمپنیوں اور 4میڈیکل سٹورز مالکان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کے احکامات دے دئیے ہیں ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ+زاہدان : پا کستان کے صو بہ بلو چستان اور ایران کے سیستان بلو چستان کے جوائنٹ با رڈرٹریڈ کمیٹی کے پا نچویں اجلاس میں شریک دو نوں وفود نے دوطر فہ تجا رت کے فروغ اور اس سلسلے میں صنعت و تجا رت ،انڈسٹریز اور امپورٹ ایکسپورٹ سے وابستہ افراد کو درپیش مشکلا ت کے خا تمے کے لئے مشترکہ کو ششوں پر اتفاق کر تے ہو ئے اس عز م کا اظہا ر کیا ہے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : ڈائریکٹریٹ آف کالجز اینڈ ہائر ایجوکیشن بلوچستان کوئٹہ کے ایک جاری کردہ ایکپریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ چارسالہ بی ایس پروگرام بلوچستان کے 26سے زائد کالجز میں جلد شروع کیا جارہا ہے۔ یہ کورس یونیورسٹی کی ایم اے/ ایم ایس سی ڈگری کے برابر ہوگا۔