بلوچستان حکومت کا سٹی نالے پر سٹی ایکسپریس وے تعمیر کرنے کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان کے مشیر برائے خزانہ سردار اسلم بزنجو نے اپنی بجٹ تقریر میں بتایا کہ وفاقی حکومت کے تعاون سے کوئٹہ میں سٹی نالے پر 7ارب روپے کی لاگت سے سٹی ایکسپری وے تعمیر کیا جائیگا ۔



محکمہ معدنیات کیلئے 2 ارب روپ مختص ،ریکوڈک منصوبے کیلئے 65کروڑ سیندک کی لیز میں اضافے کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: مشیر خزانہ بلوچستان سردار اسلم بزنجو نے بلوچستان کے مالی سال 2017-18ء کیلئے بجٹ جمعرات کو ایوان میں پیش کرتے ہوئے کہا کہ آنے والے مالی سال 2017-18میں محکمہ معدِنیات کیلئے (2 بلین روپے) مختص کیے گئے ہیں۔



بلوچستان بجٹ میں صحت کیلئے 17ارب مختص گردوں کے امراض بارے ادارہ قائم کرنیکا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: مشیر خزانہ بلوچستان سردار اسلم بزنجو نے بلوچستان کے مالی سال 2017-18ء کیلئے بجٹ جمعرات کو ایوان میں پیش کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ مالی سال 2017-18کے لیے شعبہ صحت کے لیے غیرترقیاتی بجٹ کی مد میں (17.606بلین روپے) مختص کیے گئے ہیں ۔



بلوچستان بجٹ،قیام امن کیلئے 30 ارب مختص ،چوکیوں اور تھانوں کی تعداد میں اضافے کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: مشیر خزانہ بلوچستان سردار اسلم بزنجو نے بلوچستان کے مالی سال 2017-18ء کیلئے بجٹ جمعرات کو ایوان میں پیش کرتے ہوئے کہا کہآنے والے مالی سال 2017-18میں اَمن و اَمان کیلئے غیر ترقیاتی بجٹ میں (30.609بلین روپے )مختص کئے گئے ہیں۔



بلوچستان بجٹ میں پی ایس ڈی پی کیلئے86ارب روپے مختص ،تعلیم ، صحت ، امن وامان ، آبنوشی ، مواصلات و توانائی شعبے ترجیحات ہونگے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے آئندہ مالی سال کے 86ارب روپے کے سالانہ ترقیاتی پروگرام ( پی ایس ڈی پی ) میں 1549نئے اسکیموں کیلئے 40ارب62کروڑ روپے جبکہ 1211جاری ترقیاتی منصوبوں کیلئے45ارب38کروڑ روپے مختص کئے گئے ہیں۔



بلوچستان کا ٹیکس فری بجٹ پیش،7ہزار نئی آسامیوں کا اعلان ،ملازمین کی تنخواہوں او رپنشن میں10فیصد اضافہ بلوچستان بنک کیلئے 10ارب روپے مختص

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: صوبائی وزیر خزانہ سردار اسلم بزنجو نے 52ارب روپے کے خسارے کابجٹ پیش کردیا، جس میں آمدنی کا تخمینہ 276ارب روپے لگایا گیا ہے جبکہ اخراجات کا تخمینہ 328ارب روپے ہے۔



ضمنی الیکشن کو شفاف بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں گے،الیکشن کمشنر

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان محمد نعیم مجید جعفر نے نیشنل اسمبلی کے حلقہ این اے 260 کوئٹہ کم چاغی سے متعلق سیاسی پارٹیوں کے بیانات پر نوٹس لیتے ہوئے ریٹرننگ افسر اور ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر کو ہدایت کی کہ الیکشن کو شفاف بنانے کے لئے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں ا ور یہ کہ کسی دباؤ کے بغیر اپنے فرائض کو پوری ذمہ داری سے ادا کریں۔



پارلیمانی پارٹیاں بلوچ غلامی کوتقویت دے رہے ہیں، ماماقدیر

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : لاپتہ بلوچ اسیران وشہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 2701دن ہوگے اظہار یکجہتی کرنے والوں میں بالگتر سے والدہ شہید بالاچ بابو نے وطن پر جان نچھاور کرکے لانانی احساس سے روشناس کروایا شہید بالاچ بابو نے جب ہوش سنھبالا تو ان کے سرسے باپ کا سایہ اٹھ چکا تھا ۔



قومی مفادات پر کبھی سمجھوتہ نہیں کیا کوئٹہ نوشکی و چاغی کے عوام ضمنی الیکشن میں ساتھ دیں، اخترمینگل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : کوئٹہ چاغی نوشکی کے عوام بی این پی کے امیدوار کو کامیاب کرائیں پارٹی نے ہمیشہ اجتماعی بلوچ مفادات کی ترجمانی کی ہے ہمارے سامنے عوام کی خدمت ہمیشہ اہمیت کی حامل رہی ہے 15جولائی کو پارٹی امیدوار کے حق میں ووٹ دے کر قوم دوستی ، وطن دوستی کا ثبوت فراہم کریں ۔



کوئٹہ میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں تین افراد جاں بحق ، حب سے نعش برآمد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں فائرنگ کے دو واقعات میں تین افراد جاں بحق راہ گیر سمیت دو افراد زخمی ہوگئے، حب تبلیغی مرکز کے قریب سے نوجوان کی نعش برآمد،مقتول کی سر پر بھاری پتھر مار کر قتل کیاگیاتھا۔