پولیس اہلکاروں کا قتل صوبے کے امن کو خراب کرنیکی سازش ہے ،سیاسی رہنماؤں کا رد عمل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مولانا عبدالواسع نے ماہ رمضان میں پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کی مذمت کر تے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح واقعات سے صوبے کے امن وامان کے صورتحال کو ایک منصوبے کے تحت خراب کئے جا رہے ہیں جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ۔



رواں مالی سال کے ترقیاتی فنڈز لیپس ہونے سے قبل بہترطورپرخرچ کئے جائیں،نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے تمام ترقیاتی محکموں کے سیکریٹریوں کو رواں مالی سال کے دستیاب ترقیاتی فنڈز کے 30جون تک صحیح اور بہترین مصرف کو یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے تنبیہ کی ہے کہ ترقیاتی فنڈز کے ضیاع او لیپس ہونے کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔



صوبائی بجٹ دو روز کیلئے موخر، بلوچستان بنک کیلئے دس ارب روپے مختص ہونگے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کا مالی سال2017-18 کیلئے ٹیکس فری بجٹ بارہ جون کو پیش کیا جائے گا325 روپے کے بجٹ میں خسارے کا تخمینہ 48 ارب روپے لگایا گیا ہے بجٹ میں دس ارب روپے کی لاگت سے بلوچستان بینک کے قیام کا اعلان بھی کیاجائیگا ۔



بابا مری کی زندگی مظلوم اقوام کیلئے مشعل راہ ہے، بی ایس او آزاد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد نے درس گاہِ آزادی بابا خیر بخش مری کی تیسری برسی پر اُن کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ بابا مری کی زندگی اور اُن کا کردار دنیا بھر کے محکوم اقوام کے لئے مشعلِ راہ ہے۔



پارٹی کی لسانی بنیادوں پر تقسیم کی کوششیں نا کام ہوگئیں ہیں عوامی سیاست کے قائل ہیں ،سردار یار محمد رند

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے رہنما سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ بلوچستان میں پی ٹی آئی کی بڑھتی ہوئی مقبولیت اور عوامی پزیرائی کے باعث بعض عناصر کی جانب سے پارٹی میں لسانی بنیادوں پر تقسیم کی سازشیں کی جارہی تھیں تاہم چئیرمین عمران خان نے ایسی تمام سازشوں کو مسترد کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے خلاف سازشوں میں ملوث عناصر کی حوصلہ شکنی اور بیخ کنی کا فیصلہ کیا ہے۔



میٹرک کے نتائج کا اعلان ،کامیابی کا تناسب 79 فیصد رہا پہلے تینوں پوزیشن لڑکے لے گئے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: چیئرمین بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجو کیشن کوئٹہ پروفیسر ڈاکٹر سراج احمد کاکڑ، کنٹرولر امتحانات سید عباد اللہ شاہ غرشین، سیکرٹری شوکت علی سر پرہ نے میٹرک کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر تے ہوئے کہا ہے کہ بورڈ انتظامیہ نے ایک ماہ 20 روز کی قلیل مدت میں رزلٹ تیار کر کے اس کا اعلان کیا ہے ۔