افغا ن مہاجرین اور سی پیک سے متعلق پارٹی موقف قومی تقاضوں کے تحت ہے ،بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کو ئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام شہید نصیر لانگو کی برسی کی مناسبت سے کلی ترخہ میں تعزیتی ریفرنس منعقد ہوا جس کی صدارت شہید کی تصویر سے کرائی گئی جبکہ مہمان خان پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات آغا حسن بلوچ ایڈووکیٹ تھے ۔



رمضان کا مہینہ مہنگائی عروج پر تاجر عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے لگے ،عوام کی چیخیں

| وقتِ اشاعت :  


کو ئٹہ : حکومت کی دعوے دھرے کے دھرے رہ گئیں حکومت کے احکامات کا عمل کہیں بھی نظر نہیں آرہا ماہ مبارک شروع ہو تے ہی مہنگائی کا جن بے قابو ہو گیا پھل، سبزی اور دیگر اشیاء خوردونوش کی قیمتوں کو آگ لگ گئی دکانداروں، بیو پاروں اور ڈیلرز نے بجٹ میں ٹیکس کا بہانا بنا کر قیمتوں کے دام میں امن مانا اضافہ کر دیارمضان سستا باز ار عوا م کو ریلیف دینے میں نا کا م ہو چکی ہے ۔



نوازشریف نے ملک کو ایٹمی طاقت بنایا اب معاشی طاقت بھی بنارہے ہیں، نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: مسلم لیگ (ن) کے صوبائی صدرو وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ ایٹمی صلاحیت کا حامل پاکستان معاشی میدان میں بھی کامیابیاں حاصل کررہا ہے۔ وزیراعظم محمد نواز شریف نے ملک کو ایٹمی طاقت بنایااور اب وہ معاشی دھماکہ بھی کرنے جارہے ہیں۔



آواران میں دھماکہ، قلات، ڈھاڈر اور مستونگ میں فائرنگ،3افراد جاں بحق

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ+ڈھاڈر: آواران میں دھماکے سے ایک شخص جاں بحق ،مستونگ ،قلات اور بولان میں فائرنگ کے واقعات سے دو افراد جاں بحق ایک زخمی ہوگیا، ڈیرہ بگٹی سے بارودی سرنگ برآمد ،آواران میں بم دھماکے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔



کوئٹہ سستے بازار کے دعوے دھر ے کے دھرے، جہاں لگے وہاں گوشت تھانہ سبزی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : کوئٹہ میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے رمضان المبارک میں سستے بازار لگانے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ایوب اسٹیڈیم ، با چا خان چوک، نواں کلی، سریاب سمیت دیگر علاقوں میں سستے بازار تو لگا دیئے لیکن اشیاء خوردونوش اور سبزیاں نہ ہونے کے برابر ہے ۔



گوادر ،پانی بدستور غائب عوام گرمی اور مضان میں رل گئے ،عوام کا شدید احتجاج

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل وسینیٹر ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی نے کہا ہے کہ گوادر کے عوام پانی کے جیسے بنیادی زندگی کی سہولت کے لئے سراپا احتجاج ہے اوراسی طرح دیگر بنیادی ضروریات نہ ہونے کے برابر ہیں ۔



بلوچستان نیشنل موومنٹ کے نام سے نئی جماعت قائم ، ڈاکٹر حئی صدر مقرر

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل موومنٹ کے نومنتخب صدر ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ نے کہاہے کہ بلوچستان میں مختلف ادوار میں شہید ہونے والے بلوچستانی عوام کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں بلوچستان کی تاریخ شہداء سے بھری پڑی ہیں مگر بلوچستان عوام نے کبھی کسی کے آگے سر تسلیم خم نہیں کیا سانحہ آٹھ اگست سانحہ مستونگ ،پی ٹی سی ،شاہ نورانی کے شہداء کی شہادت سے ہمیں نیا ولولہ مل رہاہے ۔



بلوچستان میں حکومت علی بابا چالیس چوروں کے ٹولے پر مشتمل ہے، سردار اختر مینگل

| وقتِ اشاعت :  


کراچی : 27 مئی 2017 بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ بیگناہ مزدوروں کا قتل کرکے نفرت پھیلانے کی بنیاد رکھنے کی کوشش کی گئی اور ہم نے ہمیشہ ایسے واقعات کی روز اول سے مذمت کی ہے,بندوق ہاتھ میں اٹھانے والی قوتوں کو عدم تشدد سے جواب دینگے ۔



گوادر حصول آب کے لیے شہریوں کا دھرنا سیاسی رہنماؤں کی شرکت

| وقتِ اشاعت :  


گوادر : گوادر کل جماعتی اتحاد اور انجمن تاجران کا دھر نا دوسر ے دن بھی جاری۔ ڈپٹی کمشنر ضلع گوادر نے چارٹر �آ ف ڈیمانڈ پر عمل درآمد کی یقین دہانی کرادی۔کل جماعتی اتحاد اور انجمن تاجران نے دھر نا پانچ دن کے لےئے موخر کردی۔



سرفراز بگٹی پر حملہ سازش ناکام،تربت ، نوشکی اور نال میں4افراد قتل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ڈیرہ بگٹی میں صوبائی وزیر داخلہ کے قافلے پر حملہ کی کوشش ناکام ،سڑک کنارہ نصب بارودی مواد کو ناکارہ بنادیاگیا، نوشکی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ،نال میں مسلح افراد کا باپ بیٹے پر فائرنگ ، فائرنگ کے نتیجے میں بیٹا جاں بحق ہو گیا، سیکورٹی فورسز کے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے سوئی اور ڈیرہ بگٹی سے بھاری مقدارمیں اسلحہ برآمد کر لیا۔