تعلیمی ایمر جنسی بے سود ،کہیں سکول مہمان خانے کہیں مویشیوں کے گڑھ بنے ہیں ،فنڈز جاری نہیں ہوتے، تعلیمی نظام تباہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان میں چار سال سے نافذ تعلیمی ایمرجنسی سود مند ثابت نہ ہوسکی کہیں سیاسی بنیادوں پر قائم اسکولز بیٹھک بنائے جاتے ہیں تو کہیں عوامی نمائندوں کی عدم دلچسپی کے باعث تعلیمی فنڈز کا ،اجراء ممکن نہیں ہوتا،



پٹ فیڈر کینال کے زمیندارو ں کا پانی کی قلت کیخلاف احتجاجی ریلی ،قومی شاہراہ پر دھرنا

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ مراد جمالی : پٹ فیڈر کھیرتھر کینال سمیت دیگر شاخوں کے ٹیل کسانوں زمینداروں نے زرعی پانی کی قلت اور غیر قانونی پائپ لائنوں کے ذریعے پانی چوری کرنے کے خلاف زمیندار کاشتکار ایسوسی ایشن نصیرآباد کی کال پرباری شاخ بالان شاخ مگسی شاخ عمرانی شاخ روپا شاخ محبت شاخ جھڈیر شاخ ٹیمپل شاخ کے سینکڑوں کسانوں زمینداروں نے ڈیرہ مراد جمالی میں احتجاجی ریلی نکالی اور قومی شاہراہ پر دھرنا دیا گیا ۔



سی پیک ہمارا تحفہ ہے آئندہ الیکشن میں جیت کرملک کو ایشین ٹائیگر بنائیں گے ،علی مدد جتک

| وقتِ اشاعت :  


خضدار : پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر حاجی علی مدد جتک نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی حکومت نے قوم کو سی پیک کا تحفہ دیا ،موجودہ حکومت سی پیک میں بلوچستان اور بلوچستان کے عوام کو کوئی اہمیت نہیں دے رہی ،آنے والا دور پیپلز پارٹی کا ھو گا پیپلز پارٹی ملک کو ایشاء کا ٹائیگر بنا دے گی۔



چینی باشندوں کے اغواء کے واقعہ کے بعد ڈی ایس پی جناح ٹاؤن اور گوالمنڈی تھانوں کے ایس ایچ اوز معطل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کے حکم پر کوئٹہ سے چینی باشندوں کے اغواء کے واقعہ پر متعلقہ علاقے کے ڈی ایس پی،جناح ٹاؤن اور گوالمنڈی تھانوں کے ایس ایچ اوز فوری طور پر معطل کر دیا ۔



مغوی چائنیز کی بازیابی کیلئے شہر کی داخلی و خارجی راستوں کی چیکنگ سخت کردی گئی ہے، قائم مقام ڈی آئی جی کوئٹہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : مغوی چائنیز کی بازیابی کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے،جائے وقوعہ سے شواہد اور ملزمان کی شناخت کے لئے معلومات حاصل کی جا رہی ہیں۔



براہمدغ بگٹی اور حیر بیار کیلئے دروازے کھلے ہیں ،پاکستان کے آئین کو تسلیم کرنیوالوں کو عام معافی دی جائیگی، نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کو ئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ بلوچستان کے حالات بہتری کی جانب گامزن ہو چکے ہیں قومی دھارے میں شامل ہونے والوں کو عام معافی کا اعلان کرتے ہیں براہمدغ بگٹی اور حیربیارمری سمیت سب کیلئے دروازے کھلے ہیں جو بھی پاکستان کے آئین کو تسلیم کرے گا ان کو معافی دی جائے گی۔



رحیم مندوخیل کی وفات سے پشتون قوم عظیم رہنماء سے محروم ہوگیا ،بلوچستان اسمبلی کی تعزیتی قرار دا د منظور

| وقتِ اشاعت :  


کو ئٹہ : بلوچستان اسمبلی نے پشتونخواملی عوامی پارٹی کے سینئر ڈپٹی چیئرمین رکن قومی اسمبلی سینیٹر وسابق رکن قومی اسمبلی ممتاز دانشور ادیب وقانون دان عبدالرحیم مندوخیل کو پشتون قومی تحریک کا عظیم رہبر قرار دیتے ہوئے