محکمہ جیل خانہ جات میں ہونیوالی 2 سو بھرتیاں جائز قرار ،عدالت نے امیدوارو ں کو کام کرنے کی ہدایت کر دی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان ہائی کورٹ نے محکمہ جیل خانہ جات میں ہونے والی 200بھرتیوں کو جائز قرار د یتے ہوئے کا میاب امیدواروں کو کام کر نے کے احکامات جاری کر دیے ،



تین روزہ پولیو مہم 15 مئی سے شروع ہوگا ،2017 ء میں بلوچستان میں پولیو کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا ،سید فیصل احمد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : کو آرڈینیٹر ایمر جنسی آپریشن سینٹر بلوچستان سید فیصل احمد کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے 30 اضلاع میں تین روزہ انسداد پولیو مہم 15 مئی سے شروع ہوگی مہم کی کامیابی کیلئے تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں



دہشتگردآخری سانسیں لے رہے ہیں بچے کھچے دہشتگردوں کو دوبارہ سراٹھانے کا موقع نہیں دیاجائیگا، نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے مستونگ بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے دہشت گردی کے اس افسوسناک واقعہ میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے



زمرک اچکزئی اور داؤد اچکزئی پر مقدمہ قابل مذمت ہے ،حکومت میں شامل ایک جماعت دشمن کا کردار کر رہاہے ،اصغر اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


کو ئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغرخان اچکزئی نے کہاہے کہ قلعہ عبداللہ میں پارٹی کے پارلیمانی لیڈر انجینئر زمرک خان اور سینیٹر داؤد خان اچکزئی کے خلاف ایف آئی آر صرف سیاسی مقاصد کیلئے درج کیا گیا ہے



عوام کے اجتماعی مسائل کے حل اور حقوق کیلئے جدوجہد کر رہے ہیں ،اختر مینگل

| وقتِ اشاعت :  


کرا چی : بلوچستان نیشنل پارٹی کے قائد سرداراخترجان مینگل سے ان کی رہائش گاہ کراچی میں میر خالد بزنجو نے ملاقات کی اور تفصیل کے ساتھ بلوچستان کی سیاسی صورتحال پر غوروفکر کیا گیا



پی ٹی آئی کا کوئٹہ میں جلسہ 19 مئی کو ہوگااخراجات کیلئے 1 کروڑ روپے فنڈز جمع

| وقتِ اشاعت :  


کو ئٹہ: پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدر سردار یار محمد رند کی سربراہی میں 19 مئی کے جلسہ کوئٹہ کے سلسلے میں منعقدہ اجلاس میں صوبائی فنانشل پول قائم کر دیا گیا ہنگامی طور پر صوبائی صدر اور سئنیر عہدیداروں کی جانب سے ایک کروڑ روپے سے زائد کی



کوئٹہ سمیت بلوچستان میں جگہ جگہ فورسز کے نا کے جنرل ضیاء کے دورکی یا دلاتے ہیں ،علامہ اویس احمد نورانی

| وقتِ اشاعت :  


قلات : جمعیت علمائے پاکستان کے سربراہ علامہ شاہ اویس احمد نورانی نے کہاہیکہ کوئٹہ اور بلوچستان میں جگہ جگہ ناکے لگا کر خوف کی فضا ء جنرل ضیاء کی دور کا یاد دلاتا ہیں



پاک افغان سرحد بند،کشیدگی کم کرنے کیلئے قبائلی جرگہ تشکیل ،سیکٹرکمانڈر کا سرحدی علاقوں کا دورہ

| وقتِ اشاعت :  


چمن : پاک افغان سرحد بدستور بند، سیکٹر کمانڈر ایف سی ندیم سہیل نے سرحدی دیہات کا دورہ کیا، جذبہ خیر سگالی کے تحت ویزا اور پاسپورٹ رکھنے والے ہماراافغان شہریوں کو سرحد پار کرنے کی اجازت دی ، ڈی سی چمن نے افغان حکام سے بات چیت ،قبائلی جرگہ تشکیل دیدیا