پانا مہ بارے وکلاء کنونشن میں شرکت نہیں کریں گے ،بلوچستان کے وکلاء کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن، بلوچستان بار کونسل، کوئٹہ بار ایسوسی ایشن کے رہنماؤں منیراحمد کاکڑ ایڈووکیٹ، نادر چھلگری ایڈووکیٹ، حاجی عطاء اللہ ایڈووکیٹ، راحب بلیدی ایڈووکیٹ، میرا جان کاکڑ ایڈووکیٹ، غنی خلجی ایڈووکیٹ کہا



بی این پی وجمعیت خضدار کا مشتر کہ اجلاس مردم شماری میں بھر پور حصہ لینے کا مطالبہ

| وقتِ اشاعت :  


خضدار : جمعیت علماء اسلام بلوچستان نیشنل پارٹی ( مینگل ) کا مشترکہ اجلاس میں مردم شماری خا نہ شماری سمیت صوبہ کے سیاسی صورت حال پر گفتگو کیا گیا مشترکات پر مشترکہ لائحہ عمل ترتیب دینے کا فیصلہ ہوا



حب ، سوشل میڈیا پر ہندونوجوان کا مبینہ گستاخی، مذہبی جماعتوں کا احتجاج،قومی شاہراہ بند ،پولیس اورمظاہرین میں تصادم ایک بچہ جاں بحق

| وقتِ اشاعت :  


اوتھل+حب : ہندونوجوان کی جانب سے سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد شیئر کرنے پر حب کی عوام سراپا احتجاج بن گئی، شہریوں، کاروباری حلقوں اور مذہبی تنظیموں کی اپیل پر حب میں مکمل ہڑتال ،مشتعل مظاہرین ،پولیس اور انتظامیہ کے درمیان مذاکرات ناکام ہونے پر ہجوم مشتعل ہوگیا ،مظاہرین کے پتھراؤ سے



وزراء اور اراکین اسمبلی کی گاڑیوں پرغیر قانونی نمبر پلیٹس کیخلاف کارروائی کا حکم

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان ہائی کورٹ نے نمونہ نمبر پلیٹ نہ لگانے والی وزراء اور ارکان اسمبلی کی گاڑیوں کے خلاف کارروائی کا حکم دیدیا۔ صوبائی اسمبلی، سول اور وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ میں داخلے پر بھی پابندی لگانے کے احکامات جاری کردیئے۔



سی پیک سے متعلق پیشرفت نہیں ہورہی ،چینی زبان سکھانے کیلئے پنجاب سے لوگ چین جارہے ہیں ،جہانزیب جمالدینی /کبیر محمد شہی

| وقتِ اشاعت :  


گوادر : ڈیمو گرافک تبدیلی بہت بڑا چیلنج ہے ۔ بلوچستان میں سی پیک منصوبے کے حوالے سے بہت بڑی پیش رفت نہیں ہورہی ہے۔ چائینز زبان سکھانے کے لےئے پنجاب سے لوگ چین جار ہے ہیں۔گوادر میں تر بیت یافتہ لوگوں کی کمی ہے ایسے اقدامات ہونے چاہےئے



بلوچستان میں امن آچکا نوجوان پہاڑوں پر نہیں اب یو نیورسٹیوں میں جا رہے ہیں ،نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں امن و امان میں بہتری آئی ہے، منفی عناصر کے مزموم مقاصد ناکام بنادئیے گئے ہیں، اب ہمارے نوجوان پہاڑوں پر نہیں بلکہ یونیورسٹیوں اور تعلیمی اداروں میں جارہے ہیں



افغان مہاجرین کے کیمپس کو خانہ شماری میں شامل کرنے کیخلاف بی این پی کا احتجاجی مظاہرہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلاک شناختی کارڈز کی بحالی کو مسترد کرتے ہیں حکمران اتحادیوں کی خوشنودی کی خاطر غیر قانونی اقدامات کے مرتکب ہو رہے ہیں افغان مہاجرین کے کیمپس کو خانہ شماری میں شامل نہ کیا جائے ایسے موقع پر جب خانہ شماری و مردم شماری کا دوسرا مرحلہ شروع ہو چکا ہے



سیکرٹری ڈرگ کوالٹی کنٹرول بورڈ کی عدالت میں پیش نہ ہونے پر وارنٹ گرفتاری جاری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : ڈرگ کورٹ کوئٹہ کے چیئرمین جناب عبدالمجید ناصر ،ممبران گل عالم خان اور ارسلاء خان نے سیکرٹری ڈرگ کوالٹی کنٹرول بورڈ /ڈرگ انسپکٹر ڈاکٹرامداد اللہ بلوچ کے غیر معیاری ،غیر رجسٹرڈ اور بغیر لائسنس ادویات کی خرید وفروخت کے مقدمات میں پیش نہ ہونے



بلوچستان حکومت نے ریونیو کے تمام ریکارڈ کو کمپیوٹرائزڈ کرنے کا عمل شروع کردیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : حکومت بلوچستان نے صدیوں پرانے پٹواری راج کے خاتمے کا فیصلہ کرلیا ہے اور ریونیو کے تمام ریکارڈ کو کمپیوٹرائزڈ کرنے کا عمل شروع کردیا ہے اس پر کئی فیزوں میں عملدرآمد ہوگا اس سلسلے میں چار اضلاع کا انتخاب کیا گیا ہے ان میں کوئٹہ، گوادر، جعفرآباد اور پشین شامل ہیں



کیچ و ڈیرہ بگٹی اور واشک میں بم دھماکے اور فائرنگ،ایک شخص ہلاک5سیکورٹی اہلکار زخمی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ضلع کیچ میں فورسز پر بم حملوں اور فائرنگ کے نتیجے میں 5سیکورٹی اہلکار زخمی ہوئے، واشک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک جبکہ ایک کو اغواء کر لیا گیا، ڈیرہ بگٹی میں بارودی سرنگ کا دھماکہ تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا