پنجاب حکومت نے ادائیگیاں روک دیں،فلور ملز ایسوسی ایشن کا دھرنا دینے کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: آل پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے پنجاب حکومت کی جانب سے اربوں روپے کی ادائیگیاں روکنے کے خلاف قومی اسمبلی اور سینیٹ کے سامنے دھرنا دینے اور فلورملیں بند کر نے کااعلان کیا ہے۔



بلوچستان میں سی پیک کے نام پر این ایچ اے کے منصوبوں کا افتتاح کیا جا رہا ہے ،مولانا شیرانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنماء و صدر امام مولانا محمد خان شیرانی نے کچلاک میں نقیب اللہ ذاکر کی رہائش گاہ پر خطاب کر تے ہوئے کہا کہ1940 میں مغربی دنیا نے تین ادارے ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن،آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک تشکیل دیا



بلوچستان میں شرح تعلیم کم ہے عالمی اداروں کی فروغ تعلیم کی کاوشیں سود مند ہیں ،گورنر بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے کہا ہے کہ بلوچستان بنیادی تعلیم پروگرام سے متعلقہ منعقدہ تقریب سے معیاری تعلیم کو فروغ اور شرح خواندگی میں اضافہ کے لئے بین الاقوامی سطح پر مقررہ صد سالہ ہدف کے حصول میں معاون ثابت ہوگی۔



سریاب میں آبادی نہیں اس لئے تعلیمی اداروں کی ضرورت نہیں ،عبدالرحیم زیارتوال

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پشتونخوا میپ کے پارلیمانی لیڈر صوبائی وزیر تعلیم عبد الرحیم زیارتوال کا انوکھا منطق ۔۔۔سریاب میں آبادی کو ناکافی قراردیکر سکول کے قیام کی مخالفت کردی ۔۔صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ سریاب میں کوئی آبادی نہیں



کرم ایجنسی دھماکا بزدلانہ عمل ہے، نواب ثناء مری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کرم ایجنسی میں بارودی سرنگ کے دھماکہ میں متعدد بے گناہ افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے پر گہرے رنج وافسوس کا اظہار کرتے ہوئے دہشتگردی کی اس بزدلانہ کاروائی کی شدید مذمت کی ہے۔



ایچ ڈی پی سے ہمارا رشتہ پرانا اور قریبی ہے باہمی رابطے مزید مضبوط کرینگے، ڈاکٹر مالک

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما و سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ سے ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے وفد نے عبدالخالق ہزارہ کی قیادت میں ملاقات کی دونوں سیاسی رہنماوں نے بلوچستان و ملک کی سیاسی صورتحال ،ملکی حالات پر تبادلہ خیال کیا



حکومتی اتحادی بکھرنے لگے ہیں ،مشیر خزانہ کا استعفیٰ حکومت کی نا اہلی ہے، جمعیت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے پارلیمانی واپوزیشن لیڈر مولانا عبدالواسع نے کہا کہ 2018 کے انتخابات قریب آتے ہی پشتون بلوچ اتحاد کے نام پر حکومت بنا نے والے اتحادی جماعتیں اب بکھرنے لگی ہے فنڈز کے معاملے پر مشیر خزانہ کا استعفیٰ دینا



عالمی معیشت بحران کا شکار ہے سی پیک اسے سہارا دیگا،گورنر بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے کہا ہے کہ علاقائی اور عالمی امن کیلئے مسئلہ کشمیر کو کشمیری عوام کی امنگوں اور اقوام متحدہ کی قرارداد کے مطابق جلدازجلد حل کیا جانا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے شروع ہی