بلوچستان میں شناختی کارڈ نہ ہونے سے ساڑھے 5 لاکھ خواتین ووٹ سے محروم

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : صوبائی الیکشن کمشنر محمد نعیم جعفر نے کہا کہ بلوچستان میں قومی شناختی کارڈ نہ ہونے کے باعث 5,70000 ووٹ کے لئے اہل خواتین الیکشن کمیشن کے پاس رجسٹرڈ نہیں ہیں ان خواتین کی رجسٹریشن کیلئے اقدامات تیز کر دئے گئے ہیں



غیر معیاری ادویات کیسز میں نامزد دوا ساز کمپنیوں کے لائسنس منسوخ کئے جائیں ،عدالت کا حکم

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : ڈرگ کورٹ کوئٹہ کے چیئرمین جناب عبدالمجید ناصر ،ممبران گل عالم خان اورارسلاء خان نے ڈرگ ریگولیٹر ی اتھارٹی اسلا م آباد کو حکم دیاہے کہ وہ غیر معیاری ادویات سازی اور اس کے خرید وفروخت کے مقدمات میں نامزد ادویہ ساز کمپنیوں میڈلے فارما



کوئٹہ میں بڑھتی ہوئی بد امنی اورکلی بڑو میں نوجوان کے قتل کیخلاف بی این پی کا احتجاجی مظاہرہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام کوئٹہ میں بڑھتی ہوئی بدامنی، ڈکیتی ، راہزنی اور چوری کی وارداتوں اور گزشتہ روز کلی بڑو میں موٹرسائیکل چھیننے کے دوران نوجوان کو قتل کر نے والے ملزم کی عدم گرفتاری کے خلاف مرکزی سیکرٹری اطلاعات آغا



ضلعی ترقیاتی پیکج پر عملدرآمد میں تاخیر،وزیر اعلیٰ کا اظہار برہمی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے ڈویژنل اور ضلعی ہیڈ کوارٹرز میں شہری سہولتوں کی فراہمی کے بنیادی ڈھانچہ کی ترقی کے ڈویژنل اینڈ ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ پیکج پر عملدرآمد



بلوچستان اسمبلی نے صوبے بھرمیں بجلی لوڈشیڈنگ کیخلاف قرار داد منظورکرلی، مشال کے قتل کی مذمت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی میں صوبے بھر میں بجلی لوڈ شیڈنگ کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی عبدالولی خان یونیورسٹی میں قتل ہونیوالے طالب علم مشال خان کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کر تے ہوئے کہا کہ مشال خان کا قتل ایک ایسا واقعہ ہے جس سے پوری دنیا میں ہمارا ایک بہت غلط تاثر جارہا ہے



کوئٹہ کلی برات میں بم حملہ بچہ جاں بحق4 زخمی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ میں عمارت کے تنازع پر کریکر بم حملے میں چھ سالہ بچہ جاں بحق اور چار بچے زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ پیر کی دوپہر جناح ٹاؤن کے کلی برات میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے ایک تین منزلہ عمارت کے باہر کریکر بم پھینکا جو زور دار دھماکے سے پھٹ گیا۔



پیرا میڈیکس کا مطالبات کے حق میں مظاہرے اندرون بلوچستان سے قافلے کوئٹہ روانہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ+اندرون بلوچستان: پیرا میڈیکس کے مطالبات کے حق میں اندرون بلوچستان مظاہرہ ،17نکاتی چارٹر آف ڈیمانڈ پر عملدرآمد کیلئے لانگ مارچ کیاجائیگا، اندرون بلوچستان ، مستونگ ، منگچر، قلات، دالبندین، خاران، ڈیرہ اللہ یار، سبی اور ڈھاڈر سمیت مختلف علاقوں سے قافلے کوئٹہ کیلئے روانہ ہوگئے



ریونیو اتھارٹی اور انویسٹمنٹ بورڈ قائم کرچکے ہیں، بلوچستان بنک کا قیام آخری مراحل میں ہے، سیکرٹری خزانہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : سیکریٹری خزانہ اکبر حسین درانی نے کہا ہے کہ اٹھارویں ترمیم کے بعد صوبے میں مالی وسائل کو مناسب انداز میں خرچ کرنے اور ریونیو کے مزید ذرائع پیدا کرنے کے لئے محکمہ خزانہ تمام وسائل کو استعمال میں لارہی ہے