نفرتوں کی سیاست کا دورگزرچکا ، مضبوط پاکستان کیلئے جدوجہد کررہے ہیں، علی مددجتک

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : پاکستان پیپلزپارٹی بلوچستان کے صدر سابق صوبائی وزیر حاجی علی مدد جتک نے کہاہے کہ یہ وقت نفرتوں کی سیاست کا نہیں بلکہ محبتوں کا پرچار کرنے کا ہے ،پیپلزپارٹی تمام قومیتوں اور مختلف زبانیں بولنے والوں کا ایک خوبصورت گلدستہ ہے



کوئٹہ، بی این ایف کے زیراہتمام بلوچ خواتین کے اغواء کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ نیشنل فرنٹ کی جانب سے آج کوئٹہ پریس کلب کے سامنے بلوچ خواتین کی اغواء کے خلاف مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر بولان، سبی، مشکے اور مکران کے علاقوں میں آپریشنوں کی بندش



کوئٹہ، ضلعی کچہری کے باہر مسلح افراد نے فائرنگ اور چاقوؤں کے وار سے تین افراد کو زخمی کردیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ میں ضلعی کچہری کے باہر مسلح افراد نے فائرنگ اور چاقوؤں کے وار کرکے تین افراد کو زخمی کردیا۔ ملزمان پولیس کی موجودگی میں تشدد کرنے کے بعد موقع سے باآسانی فرار ہوگئے۔واقعہ کی ویڈیو سامنے آنے پر وزیراعلیٰ بلوچستان اور آئی جی پولیس نے نوٹس لے لیا



بلوچستان ،4سو آسامیوں کی قرعہ اندازی کے ذریعے تقسیم ، اراکین اسمبلی کا شدید احتجاج

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان صوبائی اسمبلی نے صوبائی دارلحکومت کوئٹہ میں صفائی ، ٹریفک ،نکاسی آب کی ابتر صورتحال کا جائزہ لیکر اس کی بہتری کیلئے ااقدامات تجویز کرنے کیلئے 12رکنی خصوصی کمیٹی تشکیل دیدی جو ایک ماہ میں اپنی رپورٹ مرتب کر کے اسمبلی کے اگلے سیشن میں اپنی تجاویز پیش کریگی اراکین اسمبلی کا محکمہ ایس اینڈ جی



اے این پی کی اپیل پر کوئٹہ شہر میں شٹرڈاؤن ہڑتال مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پنجاب اور سندھ میں پشتونوں کیساتھ امتیازی سلوک کیخلاف عوامی نیشنل پارٹی اور مرکزی انجمن تاجران کی اپیل پر کوئٹہ میں شٹرڈاؤن ہڑتال کی گئی جس کے باعث کاروباری سرگرمیاں معطل رہیں۔ اے این پی کی جانب سے صوبے کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے اور ریلیوں کا انعقاد بھی کیا گیا۔



بلوچستان میگا کرپشن کیس ،ملزمان پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی ،سماعت 17 مارچ تک ملتوی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان میگا کرپشن کیس میں ملزمان پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی۔ احتساب عدالت نے سماعت 17 مارچ تک ملتوی کردی ۔احتسا ب عدا لت کو ئٹہ Iکے جج عبدالمجید ناصر کے رو برو محکمہ بلدیات کے دو ارب روپے سے زائد فنڈز کے خوردبرد کیس میں گرفتار



کیسکو کی صوبے بھر میں نا دہندگان کیخلاف کارروائی متعدد سر کاری محکموں کی بجلی منقطع

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)نے صوبے بھر نادہندہ صارفین کے بجلی کے کنکشنز منقطع کرنے کافیصلہ کیاہے ۔ اس سلسلے میں کوئٹہ سمیت صبوے مختلف علاقوں میں سینکڑوں کنکشنز منقطع کر دیئے گئے ہیں۔



صوبے میں گڈگورننس اور قیام امن سمیت بدعنوانی کا خاتمہ ترجیحات ہیں، نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کراچی : وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ صوبے میں گڈ گورننس کا قیام، بدعنوانی کا مکمل خاتمہ اور امن و استحکام ان کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، گذشتہ ایک برس میں اس حوالے سے ہم نے بہت سی کامیابیاں اور اہداف حاصل کرتے ہوئے صوبے کو صحیح سمت میں ڈال دیا ہے



انڈیا سی پیک کی کامیابی نہیں چاہتا ،بلوچستان میں قیام امن کا سہرا پاک فوج کو جاتا ہے ،پیپلز پارٹی بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ بلوچستان میں امن وا مان کی صورتحال کی بہتری کا سہرا پاک فوج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو جاتا ہے جس کا کریڈٹ قوم پرست جماعتیں لینے کی ناکا م کوشش کررہی ہیں



بندوق کی نوک پر مردم شماری اور سی پیک منصوبہ قبول نہیں کریں گے ،ڈاکٹر حئی

| وقتِ اشاعت :  


مستونگ: نیشنل پارٹی (حئی )کے مرکزی چیف آرگنائزر ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ نے مستونگ جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کا مسئلہ سیاسی طور پر حل کیا جائے، مردم شماری سی پیک سمیت بلوچستان کے تمام سیاسی مسائل کو عوام بندوق کی نوک پر قبول نہیں کر ینگے،