کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں پولیو کی صورتحال تسلی بخش ہے متعلقہ محکمے ، ادارے رضاکار اور ضلعی انتظامیہ پولیو کے مکمل تدارک کیلئے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان کے مشیر برائے جنگلات و جنگلی حیات عبیداللہ بابت نے وفاقی حکومت کی جانب سے غیرملکیوں کو شکار کی اجازت دینے پرسخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے
کوئٹہ+پنجگور : ایرانی بارڈر فورس نے پاکستانی سرحد کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پاکستانی حدود میں مارٹر گولے داغے جس کے نتیجے میں ایک پاکستانی باشندہ جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔
کوئٹہ : خضدار لیویز کے عملے نے خاتون سمیت2 افراد کی گولیو سے چھلنی لاشیں برآمد کر لیں یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ شب خضدار لیویز کے عملے کو باغبانہ کے علاقے پشک سے خاتون سمیت2 افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں ملیں لاشوں کو ہسپتال منقل کر دیا گیا
سبی : شوران اور گردونواح میں قطری شہزادوں کو شکار کرنے کی اجازت کیخلاف سینکڑوں کسانوں کا احتجاجی مظاہرہ، قلات سے قطری شہزادوں کے شکار کیلئے تحصیل وقف کر رکھا ہے ، چےئرمین ضلع کونسل کچھی سردارزادہ میر سردار خان رندنے کہا ہے کہ شوران سمیت گردونواح میں قطر کے شہزادوں کو شکار کی اجازت دینا علاقائی عوام کا معاشی قتل ہے گزشتہ چار سالوں سے کچھی وگردونواح کے خشکابہ کا شکار تھے چار سالوں بعد ان علاقوں میں لوگوں کی زمین آباد ہوئی قطری شہزادوں کے شکار کھیلنے سے لوگوں کی آباد زمینیں تباہ و برباد ہوجائیں گے
دالبندین: آر سی ڈی شاہراہ پر یک مچ کے قریب ٹریفک کا المنارک حادثہ7 افراد جاں بحق آٹھ شدید زخمی تفصیلات کے مطابق جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب کوئٹہ تفتان سڑک پر واقع یک مچ کے قریب گٹ سٹ لانڈھی کے مقام پر کوئٹہ سے تفتان جانے والی المکہ مسافر کوچ سامنے سے آنے والی ایرانی ٹرالر سے ٹکرا گئی تصادم کے دوران آگ بھڑک اٹھی جس سے مسافر کوچ میں سوار متعدد افراد بری طرح جھلس گئے آگ نے مسافر کوچ اور ٹرالر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع کیچ سے نامعلوم افراد نے سابق وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالمالک بلوچ کے قریبی رشتہ دار کو اغواء کرلیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ ضلعی ہیڈ کوارٹر تربت کے علاقے شاہی تمپ میں پیش آیا
کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے تربت ، ڈیرہ بگٹی اور کوہلو میں سرچ آپریشنز میں ایک شخص ہلاک ، جبکہ تیرہ مشتبہ افراد کو گرفتار کرکے بھاری مقدار میں اسلحہ گولہ و بارود برآمد کرلیا گیا۔
کوئٹہ: وزیر داخلہ بلوچستان میر سرفرازبگٹی کا کہنا ہے کہ بلوچستان حکومت سپریم کورٹ انکوائری کمیشن کی رپورٹ کا خیر مقدم کر تی ہے ، نیشنل ایکشن پلان کے تحت سب سے زیادہ کارروائیاں بلوچستان میں ہورہی ہے ۔