صوبائی اسمبلی کا اجلاس،را بلوچستان کے حالات خراب کرنے میں ملوث ہے کسی کو مداخلت کی اجازت نہیں ہونی چاہئے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی نے جمعیت علماء اسلام کے پارلیمانی لیڈ اور اپوزیشن لیڈر مولانا عبدالواسع کی راہ کے ایجنٹ کی گرفتاری سے متعلق تحریک التواء دو گھنٹے بحث اور بلوچستان تحفظ گواہان کے مسودہ قانون کی منظوری دیدی



مکران سے بھارتی خفیہ ادارے کا افسر گرفتار، علیحدگی پسندوں اور مذہبی شدت پسندوں سے رابطے میں تھا، سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: لوچستان میں حساس اداروں نے بھارتی خفیہ ایجنسی را کے حاضر سروس افسرکو گرفتار کرلیا۔ صوبائی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کے مطابق گرفتار را افسر بلوچستان اور کراچی میں دہشتگرد کارروائیوں میں ملوث اور شدت پسند گرہوں سے رابطے میں تھا۔تفتیش کے دوران اہم انکشافات کی توقع ہے۔



70سالوں میں حکمران بلوچستان کو پانی فراہم نہیں کرسکے نیشنل پارٹی پسماندگی کا خاتمہ کریگی،حاصل بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


بارکھان: نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر میر حاصل خان بزنجو نے کہا ہے کہ 70سالوں سے حکمران بلوچستان کے عوام کو پینے کا صاف پانی تک فراہم نہیں کرسکے ہر گھر سے بیماری ،جہالت اور غربت کا خاتمہ ہمارا مشن ہے ماضی کے عوامی نمائندوں نے عوام کی بجائے خود کی حالت سدھارنے پر توجہ دی ۔



بھٹکے ہوئے عناصر کو دعوت دیتا ہوں کہ بلوچستان کی ترقی میں حصہ لیں جنرل عامر ریاض

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض نے کہا کہ بھٹکے ہوئے عناصر کو دعوت فکر دیتا ہو کہ وہ نیک آرزوں کی تکمیل کر ے ملک دشمنوں کے عزائم کو ناکام بنا ئے اور سرزمین بلوچستان کو جنت النظیرمثال بنا دیں خوشحالی کے تمام راستے



سانحہ گڈانی کو دوسال مکمل، لواحقین اپنے پیاروں کے شناخت کے منتظر،تحقیقاتی رپورٹ سامنے نہیں آسکی

| وقتِ اشاعت :  


حب : سانحہ گڈانی کو دوسال بیت گئے لواحقین اب بھی اپنے پیاروں کے شناخت کے منتظر 22 مارچ 2014 اعلی الصبح گڈانی موڑ کے قریب تربت سے کراچی آنیوالی بد نصیب مسافر کوچ ٹرک سے ٹکرائی ٹرک ایرانی تیل سے لوڈ تھا



ایف سی اور پولیس کی تربت ، ڈیرہ بگٹی، پنجگور اور کوئٹہ میں کارروائی2افرادہلاک،بچی جاں بحق،متعدد گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ+اندرون بلوچستان : ایف سی پولیس اور حساس اداروں کی مختلف علاقوں تربت ،ڈیرہ بگٹی ،پنجگور اور کوئٹہ میں کارروائی ، بچی سمیت 3افراد جاں بحق متعدد گرفتار ،کالعدم تنظیموں کے پانچ ٹھکانے تباہ کر دیئے گئے ، اسلحہ وگولہ بارود برآمد، تفصیلات کے مطابق بلیدہ کے علاقے میں ایف سی کے سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم بی آر اے کے کمانڈرسمیت 2شدت پسند ہلاک ہوگئے۔



کوئٹہ ،نصیرآباد ،پنجگور اور تربت میں فورسز کی کارروائی،4افراد ہلاک،25گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ ،نصیرآباد ،پنجگور اور تربت میں ایف سی، پولیس اور حساس اداروں نے سرچ آپریشنز کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں چار افراد کو ہلاک جبکہ 25کو گرفتار کرلیا۔ بڑی تعداد میں اسلحہ بھی برآمد کرلیا ۔



بلوچستان کا مسئلہ سروں کی قیمتیں مقرر کرنے سے نہیں ہوگا، حکومت اقتصادی راہداری بارے تحفظات دورکرے،حاصل بزنجو ,ڈاکٹر مالک

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبد المالک نے کہا ہے کہ بلوچستان کا مسئلہ سیاسی ہے ،بندوق اور سروں کی قیمتیں مقرر کرنے سے حل نہیں ہوگا، ہم پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے خلاف نہیں ہیں حکومت ہمارے تحفظات دور کرے



ناراض بلوچ نوجوانوں کی واپسی کیلئے ہتھیار ڈالنے والی پالیسی ختم نہیں جاری رکھاجائے،اراکین قومی اسمبلی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اراکین نے پشاور بس دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے ٹھوس اقدامات کرنے اور مسائل کے حل کے لئے ایوان میں بحث کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے