کوئٹہ: بی این پی کے سربراہ و سابق وزیراعلیٰ بلوچستان سرداراختر جان مینگل نے کہا ہے کہ ہماری عدلیہ آج تک آزاد نہیں ہوئی جسٹس منیر سے لیکرآج تک عدلیہ نظریہ ضرورت کے تحت چل رہی ہے عدلیہ کے نظام کو بہتر بنانے کی ذمہ داری حکومت پر عائد ہوتی ہے۔یہ بات انہوں نے جمعہ کو اپنی رہائش گاہ پر ملاقات کرنے والے وکلاء کے ایک وفد سے بات چیت کرتے ہوئے
دھماکوں ، گولیوں کی گھن گرج اور گرتی لاشوں کے ہوتے ہوئے مذاکرات نہیں ہوسکتے، اخترجان مینگل
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :