عرب ممالک بلوچستان میں سرمایہ کاری کریں ہر ممکن تحفظ فراہم کرینگے، ڈاکٹر مالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ( خ ن) وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے قطر سمیت تمام عرب ممالک کو بلوچستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان وسائل سے مالا مال خطہ ہے جہاں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں، سرمایہ کاران مواقعوں سے فائدہ اٹھائیں ، حکومت انہیں ہر ممکن تحفظ فراہم… Read more »



بلوچستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں جاری ہیں،بی ایس ایف

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(این این آئی) بلوچ وطن موومنٹ بلوچستان انڈیپینڈنس موومنٹ اور بلوچ گہار مومنٹ پر مشتمل الائنس بلوچ سالویشن فرنٹ کے مرکزی ترجمان نے انسانی حقوق کے عالمی دن کی مناسبت سے اپنے ایک پیغام میں کہاہے کہ اقوام متحدہ سمیت انسانی حقوق کے دعوی کرنے والی عالمی چیمپیئن انسانی حقوق کے دفاع میں مکمل طور… Read more »



علی احمد کرد ساڑھے چار سال چیف جسٹس کی عدالت میں پیش نہیں ہوئے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) بھاری برقم رقم کی پیشکش کے باوجود معروف قانون دان علی احمد کرد ساڑھے چار سال تک چیف جسٹس کی عدالت میں پیش نہیں ہوئے ، علی احمد کرد نے خصوصی بات چیت میں کہا کہ انہیں بہت سے آفر آئیں کہ وہ انکا کیس سپریم کورٹ میں چیف جسٹس کی عدالت… Read more »



بلوچ لاپتہ افراد کے لواحقین کا کراچی سے اسلام آباد مارچ کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


کراچی (آن لائن)وائس فار مسنگ پرسنز کے وائس چیئرمین ماما عبدالقدیر بلوچ نے لاپتہ افراد کی بازیابی کے لئے اسلام آباد کی جانب مارچ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اگر بلوچستان میں انسانی المیہ جنم لے چکا ہے ہر فرد کو یہ خدشہ ہے کہ شاید اس کو اغواء کر لیا جائے گا،لاپتہ… Read more »



بلوچستان میں انسانی حقوق کی پامالی انسانی حقوق کے علمبرداروں کیلئے لمحہ فکریہ ہے، بی آر پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ (آن لائن )بلوچ ری پبلکن پارٹی کے مرکزی ترجمان شیرمحمد بگٹی نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر بھی جبری گمشدگیوں کے خلاف بلوچ دختران اور بلوچ فرزندان کا اپنے پیاروں کے سراپا احتجاج رہنا انسانی حقوق کے علمبرداروں کے لمحہ فکریہ ہے انہوں نے کہا کہ بلوچ دشمن… Read more »



خفیہ ادارے ہمیں 6ماہ کیلئے فری ہینڈ دیں، امن قائم کرینگے،پشتونخواء میپ کا دعویٰ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ (آن لائن) پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی بلوچستان کے صدر محمدعثمان کاکڑ نے کہاہے کہ اگر انٹیلی جنس ادارے صوبے میں اپنی مداخلت بند کرکے ہمیں 6ماہ کیلئے فری ہینڈ دیں تو ہم امن قائم کرسکتے ہیں ہماری حکومت نے پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار صاف اور شفاف بلدیاتی انتخابات کے انعقادکو یقینی بنایاہے… Read more »



سازشوں کے باوجود بلدیاتی انتخابات میں 246امیدواروں کی کامیابی عوامی اعتماد کا مظہر ہے، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ (پ ر) بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں بی این پی کیخلاف سازشوں کے باوجود 246 امیدواروں کی کامیابی عوام کا پارٹی اور قائد سردار اختر جان مینگل پر اعتماد کا اظہار ہے حکمرانوں کے صاف شفاف الیکشن کے دعوے محض لفاظی حد تک ہیں بڑی… Read more »



کوئٹہ ، میئر کیلئے ن لیگ او رپشتونخوامیپ میں مقابلہ ہوگا ،اکثریت حاصل ہے، ن لیگ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) صوبائی حکومت میں شامل اتحادی جماعتیں کوئٹہ کے میئر اور ڈپٹی میئر کے انتخاب کے معاملے پر ایک دوسرے کے مقابلے میں آگئیں۔پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کو 58میں سے23کونسلرز کی حمایت حاصل ہوگئی جبکہ 7نشستوں پر کامیابی حاصل کرنے والی مسلم لیگ ن نے30سے زائد امیدواروں کی حمایت حاصل کرنے کا دعویٰ کیا… Read more »



اقتدار ملا اختیارنہیں، لاپتہ افراد کی بازیابی چاہتے ہیں نتیجہ کیلئے وزارت اعلیٰ چھوڑ سکتے ہیں، حاصل بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد+کراچی(خبر رساں ادارے) بلوچستان نیشنل پارٹی کے قائم مقام صدر اور سینیٹر حاصل بزنجو نے کہا ہے کہ بلوچستان میں ہمیں اقتدار تو مل گیا لیکن اختیار نہیں ملا،ہمارے پاس اختیار ہوتا تو ہماری مائیں بہنیں سڑکوں پر نہ بیٹھی ہوتیں۔مالا کنڈ کے لاپتاافراد کیلئے آواز اٹھانے والے بلوچستان والوں کو مت بھولیں، سینیٹر… Read more »



عجلت میں انتخابات مقصد دھاندلی کروانا تھا ، خواہش کے مطابق نتائج حاصل کئے گئے، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ (پ ر)بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی مذمتی بیان میں کہا گیا ہے کہ حالیہ بلدیاتی انتخابات کو عجلت میں کروانے کا مقصد یہی تھا کہ بلوچستان میں سرکاری مشینری کا بے دریغ استعمال کرتے ہوئے آر آو ، ڈی آر او اور پزائیڈنگ افسران کو سرکاری امیدواروں کے خواہش کے مطابق تعینات کر کے… Read more »