بلدیاتی انتخابات میں بلوچ علاقوں سے مخالفت میں کمی حکومت کی بہتر کارکردگی کے باعث ہوا، ڈاکٹر مالک

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ (این این آئی ) وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کا کامیاب انعقاد کا سہرا بلوچستان کے عوام اور یہاں کی منتخب حکومت کے سرجاتا ہے ہماری اپنی بھی کمٹمنٹ ہے کہ ملک اور صوبے میں جمہوری ادارے مضبوط ہوں بلوچستان حکومت میں شامل تمام جماعتیں نیشنل پارٹی، پشتونخوا… Read more »



بلوچستان بجلی کے نادہندہ صارفین کے ذمہ مجموعی طور پر واجب الادا رقم 88ارب سے زائد ہوگئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ (آن لائن) وفاقی حکومت وزارت پانی وبجلی کی خصوصی ہدایات پرکوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)نے ان تمام علاقوں میں لوڈشیڈنگ کادورانیہ بڑھانے کافیصلہ کیاہے جہاں بلوں کی مدمیں وصولی نہیں ہورہی ہے اس وقت کمپنی کے تمام نادہندہ صارفین کے ذمے اکتوبر2013ء تک مجموعی طورپرواجب الادارقم 88ارب 12کروڑروپے تک پہنچ چکی ہے اس مذکورہ رقم… Read more »



گوادر کو دیگر صوبوں و ممالک سے ملانے کیلئے مواصلاتی نیٹ ورک کو بہتر بنایاجارہا ہے، چیف سیکرٹری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ( خ ن ) : چیف سیکرٹری بلوچستان بابر یعقوب فتح محمد نے کہا ہے کہ گوادر بندرگاہ بلوچستان اور پاکستان کیلئے ایک عظیم اثاثہ ہے جو ملک اور صوبے کے معاشی استحکام میں اہم کردار ادا کرے گی۔ صوبائی حکومت بندرگاہ کی مکمل فعالیت میں اپنے حصے کا کردار ادا کرے گی ان خیالات… Read more »



بلوچ اور پشتون متحد ہو کر حقوق کیلئے جدوجہد کریں، نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ ( این این آئی) نیشنل پارٹی کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری ٹکری شفقت لانگو نے کہا ہے کہ نیشنل پارٹی تعصب سے بالاتر ہوکر عوام کی خدمت پریقین رکھتی ہے پشتون اور بلوچ کو متحدہوکر اپنے حقوق کیلئے آواز بلند کرنا ہوگی نیشنل پارٹی بلدیاتی انتخابات میں عوام کے ووٹوں کی طاقت سے بھر پور… Read more »



نصیرآباد میں11بلوچوں کا ریاستی قتل بلوچ نسل کشی کی پالیسیوں کا تسلسل ہے، بی آرپی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ (آن لائن)بلوچ ریپبلکن پارٹی کے مرکزی ترجمان شیر محمد بگٹی نصیر آباد میں گیارہ نہتے بے گناہ بلوچوں کے ریاستی فورسز کے ہاتھوں بہیمانہ قتل کو بلوچ نسل کشی کی جارحانہ پالیسیوں کا تسلسل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دس دسمبر کو انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر بلوچستان میں ریاست… Read more »



بلدیاتی امیدواروں کی انتخابی مہم ختم ،تربت، پنجگور اور کچھی حساس قرار،

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ (آن لائن) بلوچستان حکومت نے بلدیاتی انتخابات میں شفافیت کے تاثر کی تقویت کیلئے یورپی یونین الیکشن جائزہ مشن سمیت تمام بین الاقوامی اداروں کو الیکشن کے عمل کی مانیٹرنگ اور سیکورٹی کی فراہمی کیلئے آمادگی ظاہر کردی واضح رہے کہ الیکشن 2013میں سیکورٹی خدشات کی بناء پر الیکشن جائزہ مشن نے بلوچستان آنے… Read more »



بلوچستان کے حالات ایک سازش کے تحت خراب کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ،نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کو ئٹہ(این این آئی) مسلم لیگ (ن)بلو چستان کے صدر و چیف آف جھالاوان و سینئر صوبا ئی وزیر نواب ثناء اللہ خان زہری نے خضدار کے بعد زہری میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر انتظامیہ نے فوری طور پر امن و امان… Read more »



پنجگور میں بلدیاتی الیکشن کیلئے سرکاری مشینری کا استعمال ہورہاہے پارٹی عوامی طاقت سے جیتے گی،بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ (پ ر ) بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہاگیا ہے کہ پنجگور کے ڈی آر او ‘ آر او کا جانبدارانہ رویہ اور غیر قانونی طریقے سے آئے روز سرکاری مشینری کو نامزد امیدوار کیلئے استعمال کرنا اور غیر قانونی طریقے سے فہرستوں کی تبدیلی اور سرکاری پارٹیوں کے امیدواروں کو اپنی… Read more »



بلدیاتی انتخابات کسی صورت ملتوی نہیں ہونگے،فوج الیکشن کمیشن کی درخواست پر بلائی گئی،وزیراعلیٰ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کا کہنا ہے کہ اسلام آباد سے ملنے والے اختیارات کو کوئٹہ میں جمع رکھنے کی بجائے انہیں بلدیاتی انتخابات کے ذریعے نچلی سطح پر منتقل کریں گے ،انتخاب مخالف جماعتوں کو عوام سے اپنے نمائندے منتخب کرنے کا حق نہیں چھیننا چاہیے ، ہماری حکومت اور جماعت پر… Read more »



بلوچستان :بلدیاتی انتخابات میں تین دن رہ گئے،انتخابی سر گرمیاں جا ری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر )سرد موسم کی سختی خاطر میں لائے بغیرسیاسی جماعتیں انتخابی سرگرمیان جاری رکھے ہوئے ہیں۔جلسے جلوس کارنر میٹنگز اور انتخابی تقریبات کا انعقاد خوب دھوم دھڑکے سے کیا جارہا ہے ،اس کیساتھ الیکشن کمیشن کی تیاریاں بھی جاری ہیں۔کئی اضلاع میں پولنگ کا سامان پہنچا دیا گیا ہے،جبکہ پولنگ اسٹیشنوں پر عملے کی… Read more »