
کوئٹہ : خضدار لیویز کے عملے نے خاتون سمیت2 افراد کی گولیو سے چھلنی لاشیں برآمد کر لیں یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ شب خضدار لیویز کے عملے کو باغبانہ کے علاقے پشک سے خاتون سمیت2 افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں ملیں لاشوں کو ہسپتال منقل کر دیا گیا
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : خضدار لیویز کے عملے نے خاتون سمیت2 افراد کی گولیو سے چھلنی لاشیں برآمد کر لیں یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ شب خضدار لیویز کے عملے کو باغبانہ کے علاقے پشک سے خاتون سمیت2 افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں ملیں لاشوں کو ہسپتال منقل کر دیا گیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سبی : شوران اور گردونواح میں قطری شہزادوں کو شکار کرنے کی اجازت کیخلاف سینکڑوں کسانوں کا احتجاجی مظاہرہ، قلات سے قطری شہزادوں کے شکار کیلئے تحصیل وقف کر رکھا ہے ، چےئرمین ضلع کونسل کچھی سردارزادہ میر سردار خان رندنے کہا ہے کہ شوران سمیت گردونواح میں قطر کے شہزادوں کو شکار کی اجازت دینا علاقائی عوام کا معاشی قتل ہے گزشتہ چار سالوں سے کچھی وگردونواح کے خشکابہ کا شکار تھے چار سالوں بعد ان علاقوں میں لوگوں کی زمین آباد ہوئی قطری شہزادوں کے شکار کھیلنے سے لوگوں کی آباد زمینیں تباہ و برباد ہوجائیں گے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کیچ : تمپ کے علاقے گومازی سے تین افراد کی لاشیں برآمد ۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ کیچ کے علاقے تمپ میں تین افراد کی لاشیں برآمد۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
دالبندین: آر سی ڈی شاہراہ پر یک مچ کے قریب ٹریفک کا المنارک حادثہ7 افراد جاں بحق آٹھ شدید زخمی تفصیلات کے مطابق جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب کوئٹہ تفتان سڑک پر واقع یک مچ کے قریب گٹ سٹ لانڈھی کے مقام پر کوئٹہ سے تفتان جانے والی المکہ مسافر کوچ سامنے سے آنے والی ایرانی ٹرالر سے ٹکرا گئی تصادم کے دوران آگ بھڑک اٹھی جس سے مسافر کوچ میں سوار متعدد افراد بری طرح جھلس گئے آگ نے مسافر کوچ اور ٹرالر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع کیچ سے نامعلوم افراد نے سابق وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالمالک بلوچ کے قریبی رشتہ دار کو اغواء کرلیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ ضلعی ہیڈ کوارٹر تربت کے علاقے شاہی تمپ میں پیش آیا
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے تربت ، ڈیرہ بگٹی اور کوہلو میں سرچ آپریشنز میں ایک شخص ہلاک ، جبکہ تیرہ مشتبہ افراد کو گرفتار کرکے بھاری مقدار میں اسلحہ گولہ و بارود برآمد کرلیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیر داخلہ بلوچستان میر سرفرازبگٹی کا کہنا ہے کہ بلوچستان حکومت سپریم کورٹ انکوائری کمیشن کی رپورٹ کا خیر مقدم کر تی ہے ، نیشنل ایکشن پلان کے تحت سب سے زیادہ کارروائیاں بلوچستان میں ہورہی ہے ۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
خضدار : خضدار میں قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثات کا سلسلہ جاری، جمعہ کو بھی دو مختلف واقعات میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا ،اطلاعات کے مطابق خضدار جمعہ کو قومی شاہراہ پر نیو
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ کے سول اسپتال سے سرکاری ادویات چوری کرنے والے اسپتال کے دو ملازمین کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا گیا۔ ملزمان ادویات چرا کر نجی اسپتالوں اور کلینکس کو کوڑے کے دام فروخت کرتے تھے۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے سپریم کورٹ کے احکامات کے تحت اسسٹنٹ ایگزیکٹیو آفیسران کا بلوچستان سول سیکریٹریٹ اور بلوچستان سول سروسز میں انضمام کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔ تمام آفیسران کو محکمہ سروسزاینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ میں رپورٹ کرنے