کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن میں جھنڈے فروخت کرنے والے اسٹال پر دستی بم حملہ، چار بچوں سمیت تیرہ افراد زخمی

| وقتِ اشاعت :  

۔ — فائل فوٹو

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن میں جھنڈے فروخت کرنے والے اسٹال پر دستی بم حملے میں چار بچوں سمیت تیرہ افراد زخمی ہوگئے،



پنجگور میں نامعلوم افراد کی جانب سے سیکورٹی فورسز کے قلعے پر فائر ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پنجگور گذشتہ شب نامعلوم افراد کی جانب سے سیکورٹی فورسز کے قلعے پر فائر کئے جانیوالے راکٹ کے 3 گولے کھلے میدان میں گر کر زور دار دھماکوں سے پھٹ گئے جوابی کارروائی پر حملہ آور ہوگئے



مسائل کے حل کیلئے مذاکرات ہی سب سے پہلا آپشن ہوتے ہیں ،ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ مسائل کے حل کیلئے مذاکرات ہی سب سے پہلا آپشن ہوتے ہیں اور مذاکرات کیلئے ہمارے دروزاے کھلے ہیں ہم سب کو ملک اور قوم کی تعمیر و ترقی کیلئے سوچنا ہو گا



حکومت عوام کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی میں ناکام ، شہر میں پانی کی قلت کا مسئلہ شدت اختیار کرگیا ، محکمہ واسا تباہی کے دہانے پر کھڑا ہے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ (رپورٹ /مرتضیٰ زیب زہری) بااثر افراد نے گھروں اور زیر تعمیر عمارتوں میں غیرقانونی طور پر ٹیوب ویل نصب کرنے کا سلسلہ تیزہوگیا ، زیر زمین پانی کی سطح میں مزید کمی ، محکمہ واسا نے خاموشی اختیار کرلی



اقتدار حاصل کرکے ٹھنڈے کمروں میں نہیں بیٹھے تعلیم یافتہ مضبوط ومستحکم بلوچستان کی راہ میں کوئی رکاوٹ برداشت نہیں ،ڈاکٹر مالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


پنجگور(بیورورپورٹ) وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ تعلیم یافتہ مضبوط و مستحکم ترقی یافتہ و خوشحال بلوچستان کی راہ میں کسی کو رکاوٹ بننے نہیں دیں گے اقتدار حاصل کرکے ٹھنڈے کمروں میں نہیں بیٹھے



پنجگور شہر میں دہشت گرد اور جرائم پیشہ افراد کا شہرمیں داخلے کو موثر طریقے سے روکا جائے،ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


پنجگور: وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ آج صبح بذریعہ طیارہ دو روزہ دورے پر پنجگور پہنچے ، وزیر اعلیٰ کے ہمراہ نیشنل پارٹی کے صدر میر حاصل خان بزنجو، سیکرٹری داخلہ اکبر حسین درانی، آئی جی پولیس بلوچستان محمد علمش، سیکرٹری تعلیم غلام علی بلوچ، سیکرٹری سی اینڈ ڈبلیو علی احمد اور پرنسپل سیکرٹری محمد نسیم لہڑی تھے



بچیوں پر تیزاب پھینکنے والے کو انصاف کے کٹہرے میں لا یا جائے گا ،ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ (آزادی نیوز) وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے مستونگ میں قبائلی عمائدین اور سیاسی کارکنوں کے ایک بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مستونگ میں بچیوں پر تیزاب پھینکنے