کوئٹہ: بولان کے علاقے ڈھاڈر کے قریب ٹریفک حادثے میں ایف سی اہلکار سمیت تین افراد جاں بحق جبکہ انیس اہلکاروں سمیت بیس افراد زخمی ہوگئے۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بولان کے علاقے ڈھاڈر کے قریب ٹریفک حادثے میں ایف سی اہلکار سمیت تین افراد جاں بحق جبکہ انیس اہلکاروں سمیت بیس افراد زخمی ہوگئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی نے کہاہے کہ وطن سے نفرتوں کے خاتمے ،امن وامان وبھائی چارگی کے قیام کیلئے نکلے ہیں جن قوتوں نے برادر قبیلوں کے درمیان زئی وخیلی کی بنیاد پر نفرتوں کے دیواروں کھڑی کی ہیں ۔عوامی نیشنل پارٹی ان قوتوں کے خلاف میدان عمل میں رہ کر برداشت ،رواداری ،تحمل کی سیاست کو فروغ دیتی رہیگی ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان خزانہ سکینڈل میں اہم مور،سابق سیکریٹری خزانہ کا کہنا ہے کہ بر آمد ہونے والی رقم مخیر حضرات کی تھی، جو مساجد کی تعمیر و دیگر فلاحی سرگرمیوں کے لئے استعمال ہونا تھی ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : ڈرگ کورٹ کوئٹہ کے چیئرمین جناب عبدالمجید ناصر ،ممبران گل عالم خان اور ارسلاء خان نے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی اسلام آباد کو حکم دیاہے کہ وہ غیر معیاری ،غیر رجسٹرڈ، زائدا لمعیاد ادویات کی خرید وفروخت کے مقدمہ میں نامزد فارما سیوٹیکل کمپنی فرینڈز فارماکی لائسنس منسوخ کرکے عدالت کو آگاہ کرے جبکہ رین نیوٹرو فارما پرائیویٹ لمیٹڈ کے پروڈکشن منیجر کوالٹی کنٹرول انچارج اور چیف ایگزیکٹو آفیسر کے پیش نہ ہونے پر ان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے گئے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدرملک عبدالولی کاکڑ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں وفاق کے زیادتیوں کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائیگا بلوچستان حکومت عوام کے مسائل حل کرنے میں ناکام ہو چکے ہیں ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: فاطمہ جناح چیسٹ ہسپتال میں 6 ماہ کے دوران کانگو کے شعبوں میں48 مریض لگا ئے گئے17 مریضوں میں کانگو وائرس کی تصدیق ہو گئی جبکہ19 مریضوں کی ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آئی 3 مریض جاں بحق جبکہ مریضوں کے ٹیسٹ نہ ہو سکے عید قرباں کی خریداری کے وقت شہری ا حتیاطی تدابیر اختیا کریں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثنا ء اللہ خان زہری نے بلوچستان سول سیکرٹریٹ اسٹاف ایسوسی ایشن کی معذرت قبول کرتے ہوئے ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کے خلاف سرکاری قوائد وضوابط کی خلاف ورزی کرتے ہوئے غیرقانونی جلسہ جلوسوں کے انعقاد پر کی جانے والی کاروائی کو ختم کرنے کا اعلان کیاہے۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ میں تین روز قبل ہونیوالے خودکش بم دھماکے کی تحقیقات کیلئے خصوصی ٹیم تشکیل دیدی گئی ہے۔فارنزک ماہرین نے بھی شواہد اکٹھے کرنے کا کام مکمل کرلیا۔
اسٹا ف رپورٹر / نامہ نگاران | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ+دالبندین+نوشکی: بلوچستان کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں چار افراد جاں بحق نوشکی اور چمن میں دھماکے سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دالبندین : سرحدی شہر تفتان میں تین ہزار زائرین پندرہ دنوں سے پھنس گئے زائرین کا تفتان بازار میں احتجاج گزشتہ روز پاک ایران سر حدی شہر تفتاں مین ایران سے آنے والے زائرین نے تفتان بازار میں شدید احتجاج کیا ۔