پنجگور : پنجگور مقامی عدالت سے عبوری ضمانت مسترد ہونے پر ضلعی چیرمین مالک صالح گرفتار ضلعی چیرمین پر کارسرکار میں مداخلت کرنے کا الزام ہے پولیس نے گرفتاری کے بعد جیل منتقل کردیا
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
پنجگور : پنجگور مقامی عدالت سے عبوری ضمانت مسترد ہونے پر ضلعی چیرمین مالک صالح گرفتار ضلعی چیرمین پر کارسرکار میں مداخلت کرنے کا الزام ہے پولیس نے گرفتاری کے بعد جیل منتقل کردیا
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
گوادر : ڈھائی سالہ حکومت نے نیشنل پارٹی کا مکروہ چہر ہ آشکار کر دیا۔ نیشنل پارٹی ایک قومی جماعت نہیں ایک ٹولہ ہے ۔ یہ قومی غدار ہیں ۔ نو جوان کو مسلح جد و جہد پر اکسا یا گیا۔ بلوچ نوجوانوں کا خون ان کے سر ہے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: سندھ اور بلوچستان کے ڈی آئی جیز نے فیصلہ کیا ہے کہ دونوں صوبوں کی سرحدیں سیل کرکے بغیر چیکنگ کسی کو داخل نہیں ہونے دیا جائے گا، جرائم پیشہ افراد بلوچستان کے راستے سندھ میں داخل ہوتے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچ نیشنل فرنٹ کے چیئرمین خلیل بلوچ کی جانب سے مردم شماری کے حوالے سے کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کیا گیا۔ پریس کانفرنس بی این ایف کی خواتین نے پڑھ کر صحافیوں کو سنایا۔ چیئرمین خلیل بلوچ نے صحافیوں کو متوجہ کرتے ہوئے کہا
نمائند ہ خصوصی | وقتِ اشاعت :
خضدار: فرنٹیئر کور قلات اسکاؤٹس اورضلعی انتظامیہ کی جانب سے ایف سی کیمپ میں بلوچ کلچر ڈے کے حوالے سے ایک پر وقار تقریب کا اہتمام کیا گیا تقریب کے مہمان خاص سیکٹر کمانڈر ویسٹ برگیڈیئرراحت صادق تھے
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
چمن : چمن میں خسرہ کی وباء سے دوبچے متاثر ایک بچہ جاں بحق ۔تفصیلات کے مطابق چمن میں شہر میں خسرہ کی وباء سے دومزید بچے متاثر ہوگئے متاثرین کالج روڈ کے رہائشی بتائے جاتے ہیں
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
سبی: سردار اسلم بزنجو نے کہا ہے کہ سبی کا تاریخی سالانہ میلہ صوبے کا معاشرتی عکاس ہے ،سالانہ میلہ عوام کو تفریح فراہم کرنے کے علاوہ مالداری و زراعت کے فروغ میں کلیدی کردار ادا کرتا ہے،سبی میلہ قیام پاکستان سے قبل کا بلوچستان کے عوام کی روایات کا امین ہے ،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : وڈھ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ، نوشکی میں بارودی سرنگ دھماکہ میں کمسن بچہ جاں بحق ہوگیا، کیچ بلیدہ میں فائرنگ کے تبادلے میں دو ایف سی اہلکار زخمی، حملہ آور مارا گیا، پنجگور میں کالعدم تنظیم سے تعلق کے شبہ میں تین افراد کو حراست میں لے لیاگیا ،
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
جنیوا: کالعدم بلوچ ریپبلکن پارٹی کے سربراہ براہمدغ بگٹی نے کہا ہے کہ انٹرپول سے میری گرفتاری کیلئے درخواست پر پاکستان کو کچھ حاصل نہیں ہوگا،پاکستانی حکومت کی جانب سے یہ معمول کے اقدام ہیں،میرے خلاف پہلے بھی نوٹس جاری کرنے کے بعد واپس لیے گئے
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
ڈیرہ مراد جمالی: ڈیرہ مراد جمالی میں عطائی ڈاکٹر کے غلط علاج کرنے سے دو بچے ہلاک ہوگئے ڈپٹی کمشنر نصیرآباد نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے عطائی ڈاکٹر کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا