
تربت: لاپتہ طالب علم کامل شریف اور احسان سرور بلوچ کی بازیابی کے لیے لا کالج میں طلبہ کی ریلی، لا کالج تربت میں طلبہ و طالبات نے لاپتہ کامل شریف اور احسان سرور بلوچ کی عدم بازیابی کے خلاف ریلی نکالی اور کالج کے اندر احتجاج کیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تربت: لاپتہ طالب علم کامل شریف اور احسان سرور بلوچ کی بازیابی کے لیے لا کالج میں طلبہ کی ریلی، لا کالج تربت میں طلبہ و طالبات نے لاپتہ کامل شریف اور احسان سرور بلوچ کی عدم بازیابی کے خلاف ریلی نکالی اور کالج کے اندر احتجاج کیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء و سابق وزیر اعلی بلوچستان چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ زہری نے بارکھان واقعے میں شہید ہونے والے افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کر تے ہوئے کہاکہ بے گناہ افراد کو قتل کرنا انتہائی دلخراش اور ناقابل برداشت ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات و پاکستان مسلم لیگ(ن) کے پارلیمانی لیڈر میر سلیم احمد کھوسہ نے بارکھان میں دہشت گردی کے واقعہ کی مذمت کر تے ہوئے کہاکہ دہشت گردوں کے اس بزدلانہ فعل شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کو ئٹہ :صو با ئی دارالحکومت کو ئٹہ میںمسلح شخص نے فا ئرنگ کر کے خاتون سمیت 2افراد کو مو ت کے گھاٹ اتار دیا اور فرار ہو گیا ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:صوبائی امیر جے یو آئی سینیٹر مولانا عبدالواسع نے بارکھان میں نہتے مسافروں پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بے گناہ مسافروں کو نشانہ بنانا سفاکانہ عمل ہے۔ مسافروں پر دہشتگرد حملہ انسانیت کے خلاف جرم ہے،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی:کراچی پریس کلب نے پیکا ایکٹ کو کالا قانون قرار دیتے ہوئے یکم مارچ کو صحافت کی آزادی، سیاست کی آزادی، عدالت کی آزادی اور جمہوریت کی آزادی کے لیے ‘آزادی کنونشن’ منعقد کرنے کا اعلان کر دیا ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:تمام ٹیکس دہندگان کو عزت دیں اور ان کی شکایات سنیں کیونکہ وہ خود ٹیکس سے نہیں ڈرتے بلکہ ٹیکس کی ادائیگی کے عمل کی پیچیدگیوں سے ڈرتے ہیں لہٰذا ضروری ہے کہ ان کیلئے سہولت پیدا کی جائے،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:نیشنل پارٹی وحدت بلوچستان کی صوبائی ورکنگ کمیٹی کا دوروزہ اجلاس بدھ کو نیشنل پارٹی بلوچستان کے صدر اسلم بلوچ کے صدارت میں منعقد ہوا اجلاس میں بلوچستان بھر سے اراکین ورکنگ کمیٹی نے شرکت کی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں محکمہ جنگلات و جنگلی حیات کی آڈٹ میں پائی جانے والی بے ضابطگیوںاور تخمینی کھاتوں پر غور و کیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:امیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے کہاکہ بلوچستان کے عوام کو متحد کرکے حقوق کے حصول کیلئے تیار کرونگا جب تک ہم متحد ہوکر حقوق کے حصول کیلئے آوازنہیں اُٹھائیں گے تب تک تبدیلی نہیں آئیگی ۔بے گناہ ،لاتعلق افراد کاقتل پوری انسانیت کا قتل ہے بلوچستان کوبے گناہوں کا قتل گاہ نہ بنایا جائے ۔