بلوچستان میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بارش اور برفباری کی پیشگوئی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : محکمہ موسمیات نے ہفتہ کی رات سے 21 دسمبر کے دوران ناران، کاغان، چترال، دیر، سوات، کوہستان، مانسہرہ، ایبٹ آباد، شانگلہ، گلگت، استور، ہنزہ، اسکردو، مری، گلیات، وادی نیلم، باغ، پونچھ اور حویلی میں لینڈ سلائیڈنگ اور برفباری کے باعث سڑکوں کی بندش اور پھسلن کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔



افغانستان میں طالبان حکومت کے بعد آنے والوں کیساتھ انسانی رویہ اپنانا چاہیے، جان بلیدی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ /اسلام آباد: ایف ایف ٹی اے کی کنٹری ڈائریکٹر نور مرجان کی قیادت میں افغان متاثرہ خاندانوں کے ایک وفد نے نیشنل پارٹی کے رہنما اور سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر سینیٹر جان محمد بلیدی اور رکن قومی اسمبلی اور قومی اسمبلی میں نیشنل پارٹی کے پارلیمانی لیڈر پلین بلوچ سے پارلیمنٹ لاجز میں ملاقات کی۔ وفد نے سینیٹر کو اپنی مشکلات اور مسائل سے آگاہ کیا۔



عوام کے جان و مال کی حفاظت پولیس ، سیکورٹی اداروں کی اولین ذمہ اری ہے، آئی جی پولیس

| وقتِ اشاعت :  


چمن : انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان محمد طاہر اپنے ایک روزہ دورے پر چمن پہنچ گئے ڈی سی کمپلیکس چمن میں آئی جی پولیس بلوچستان کو پولیس کے چاک و چوبند دستے نے سلامی دی ۔



ماما قدیر بلوچ خود تو امر ہو گئے مگر لاپتہ افراد کی بازیابی کے حوالے سے خلاچھوڑ گئے،سردار اختر مینگل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے قائد سردار اختر جان مینگل نے ماما قدیر بلوچ کی رحلت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماما قدیر بلوچ خود تو امر ہو گئے



وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی سینیئر صحافی شاہد رند کی رہائش گاہ آمد، والد کے انتقال پر تعزیت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی صوبائی وزراء کے ہمراہ سینیئر صحافی و تجزیہ نگار شاہد رند کی رہائش گاہ پہنچے، جہاں انہوں نے شاہد رند کے والد گل حمید رند کے انتقال پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔



ماما قدیر بلوچ کا انتقال قومی سانحہ ہے ،بی ایس او

| وقتِ اشاعت :  


بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں ماما قدیر بلوچ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے اسے ایک قومی سانحہ قرار دیا ہے۔ ماما قدیر بلوچ محض ایک فرد نہیں تھے بلکہ وہ ایک عہد، ایک مسلسل جدوجہد اور ان ہزاروں خاندانوں کی امید تھے جن کے پیارے جبری گمشدگی کا شکار بنائے گئے۔



وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے وائس چیئرمین ماما قدیر انتقال کر گئے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (VBMP) کے وائس چیئرمین ماما قدیر انتقال کر گئے ہیں۔ان کی تدفین سوراب میں عمل میں لائی جائے گی، جبکہ نمازِ جنازہ کے وقت اور مقام کا اعلان بعد میں کیا جائے گا